Urdu poetry .''

Urdu poetry .'' Warmly Welcome To Our Urdu Poetry Family.. Must Follow My Page To read Sad And Romantic Poetry .. ♥️

17/11/2023

ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے
عجیب خوف میں ہم اس کے در سے لوٹ آئے

نہ ایسے روئیے ناکامی_محبت پر
خوشی منائیے زندہ بھنور سے لوٹ آئے

یہ سوچتے ہوئے بیٹھے ہیں راہ میں رک کر
اُدھر تو گئے ہی نہیں تھے جدھر سے لوٹ آئے

لب اس کے سامنے تھے اور ہم نے چوما نہیں
سمجھ لو پاؤں اٹھے اور در سے لوٹ آئے

ابھی تو وقت ہے سورج کے ڈوبنے میں تو پھر
یہ کیا ہوا کہ پرندے سفر سے لوٹ آئے

کسی بھی طرح یہ دنیا نہ چھوڑ پائے ہم
کہ جب بھی نکلے تری رہ_گزر سے لوٹ آئے

پھر اس نے دیکھا کوئی تارا ٹوٹتے اک رات
پھر ایک روز مسافر سفر سے لوٹ آئے

مرے گزرنے کی افواہ ہی اڑا دے کوئی
کسے خبر کہ وہ جھوٹی خبر سے لوٹ آئے

♥️.
24/06/2023

♥️.

🫤
18/06/2023

🫤

‏اس تباہ کن معاشرے کی سب سے خوبصورت عورت وہ ہے,جو خود سگریٹ جلائےکش لگا کر محبوب کو سگریٹ دے
14/06/2023

‏اس تباہ کن معاشرے کی سب سے خوبصورت عورت وہ ہے,
جو خود سگریٹ جلائے
کش لگا کر محبوب کو سگریٹ دے

‏وہ پہنتے ہیں پائل پاؤں میں ...!!!اور کہتے ہیں ہمیں شور پسند نہیں!!!!!!
12/05/2023

‏وہ پہنتے ہیں پائل پاؤں میں ...!!!
اور کہتے ہیں ہمیں شور پسند نہیں!!!!!!


وہی ناز و آدا وہی غمزے.....سر بہ سر آپ پر گیا ہوں میں....عجب الزام ہوں زمانے کا....کہ یہاں سب کے سر گیا ہوں میں....     ...
09/05/2023

وہی ناز و آدا وہی غمزے.....
سر بہ سر آپ پر گیا ہوں میں....
عجب الزام ہوں زمانے کا....
کہ یہاں سب کے سر گیا ہوں میں....
Urdu poetry .''

اُس نے آنکھوں سے تبلیغ ہی کُچھ اِس طرح سے کی...!!میں بِنا سوچے سمجھے مُحبت پر ایمان لے آیا...!!!Urdu poetry .''
08/05/2023

اُس نے آنکھوں سے تبلیغ ہی کُچھ اِس طرح سے کی...!!
میں بِنا سوچے سمجھے مُحبت پر ایمان لے آیا...!!!
Urdu poetry .''

تُمہارے خاوند  کو بھی بلا کا عشق ہو کسی سے                    تُمہیں ستاۓ یہ اذیت کہ تُم اُس کی دوسری مُحبت ہو۔۔!!
07/05/2023

تُمہارے خاوند کو بھی بلا کا عشق ہو کسی سے
تُمہیں ستاۓ یہ اذیت کہ تُم اُس کی دوسری مُحبت ہو۔۔!!

07/05/2023

وہ یاد آئے تو اِلہام بن کے شعر اُترے

وہ بھول جائے تو پھر کس کو یاد آئے سخن..!!!!

بیشک۔۔۔۔۔
25/04/2023

بیشک
۔
۔
۔
۔
۔

Address

Lahore

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Urdu poetry .'' posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share