Muhammad Ammar

Muhammad Ammar AssalamuAlaikum
Please Subscribe My page,
welcome to My Official page "Muhammad A

08/08/2025
01/02/2024

جس دیش میں آٹے چینی کا بحران فلک تک جا پہنچے
جس دیش میں بجلی پانی کا فقدان خلق تک جا پہنچے

30/01/2024
30/01/2024

Sayasi logon ke pechy chlna choro Future Bnao

14/01/2024

06/09/2023

ڈاہرانوالہ: رورل ہیلتھ سنٹر کے سامنے عاشق لیبارٹری پر فائرنگ کا واقعہ، نوجوان شدید زخمی، تفصیلات کے مطابق چک نمبر 33 تھری کا رہائشی نوجوان حمزہ رورل ہیلتھ سنٹر ڈاہرانوالہ کے مین گیٹ پر واقع اپنی لیبارٹری پر بیٹھا تھا کہ چک نمبر 33 تھری کا ہی رہائشی "صاحب عرف بلا" مسلحہ پسٹل آیا اور اندھا دھند فائرنگ کر دی جس کے نتیجہ میں حمزہ شدید زخمی ہو گیا، لیبارٹری کے شیشے ٹوٹ گئے، ایل سی ڈی ٹوٹ گئی . زخمی نوجوان حمزہ کو ابتدائی طبی امداد کے لیے رورل ہیلتھ سنٹر منتقل کر دیا گیا ہے۔

چوتھی کاروائی ۔ایف آئی اے زندہ باد۔فضل الرحمان کے گھر پہ ایف آئی اے کا چھاپہ ڈالر زیورات نقدی برآمد.ذرائعمیرے مالک ان کر...
06/09/2023

چوتھی کاروائی ۔
ایف آئی اے زندہ باد۔
فضل الرحمان کے گھر پہ ایف آئی اے کا چھاپہ ڈالر زیورات نقدی برآمد.ذرائع

میرے مالک ان کرپٹ چوروں نے آخر اتنی دولت کرنی کہاں ھے ۔
حرام کی کمائی پر عیاشیاں شراب شباب کباب سب گندے دھندے گندے کام غلیظ سوچ ان کی اولادیں بھی اسی طرح کی عیاشیوں کے مرتکب رہیں گے
پی ڈی ایم کے گھروں سے ہی اتنی مال کیوں نکل رہا ھے ؟
جبکہ عبوری حکومت بھی ان کی اپنی ھے ۔
آخر یہ کیا تماشہ ھے ۔؟

02/09/2023

لاہور میں شٹر ڈاؤن ہڑتال مکمل لاہور بند

خبردار حالیہ دنوں میں ایک نہایت خطرناک سلسلہ شروع ہوچکا ہے خدانخواستہ اگر ایسا ہوا تو آپکو اپنی صفائی میں کچھ کہنے کا مو...
01/09/2023

خبردار
حالیہ دنوں میں ایک نہایت خطرناک سلسلہ شروع ہوچکا ہے خدانخواستہ اگر ایسا ہوا تو آپکو اپنی صفائی میں کچھ کہنے کا موقع بھی نہیں ملے گا۔
سوشل میڈیا پر آپکے اکاؤنٹ کو ہیک کیا جارہا ہے اور اس پر گستاخانہ فرقہ وارانہ اور فحش مواد شئیر کیا جارہا ہے۔
ایسی صورتحال میں اگر میرے سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے اس طرح کی کوئی غیر اخلاقی یا گستاخانہ پوسٹ یا میسج شئیر ہوتا ہے تو اس سے میرا کسی قسم کا کوئی تعلق یا واسطہ نہیں ہوگا اور آپ ذاتی طور پر مجھ سے رابطہ کرکے مجھ سے وضاحت طلب کرسکتے ہیں
شکریہ

31/08/2023

💥جاگو پاکستان جاگو💥

کراچی میں ڈپٹی کمشنر کے گھر پر چھاپہ
2 لاکھ تنخواہ لینے والے ڈی سی کے گھر سے
10 کروڑ ڈالر
20 کروڑ پاکستانی
500 تولہ سونا نکلے۔
اور مہنگی ترین ولائتی شراب کروڑوں روپے کی برآمد ھوئے ھیں پاکستان کا ایک چوتھائی قرض ایک ڈپٹی کمشنر کے گھر سے برآمد سب کی جانچ پڑتال ہو تو آٹا بھی سستا ہو جائے گا...
اور غریب کو دو وقت کی روٹی بھی میسر آ جائے گئی ۔۔۔۔

laptop for sale
28/08/2023

laptop for sale

Address

Lahore
36121

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muhammad Ammar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Establishment

Send a message to Muhammad Ammar:

Share