06/02/2025
ان شاءاللہ شب توبہ
عظیم الشان پروگرام تنظیم ثناء خوان مصطفیٰ کے زیر اہتمام منعقد ہونے جارہا ہے
زیر انتظام:- جامعہ مسجد غوثیہ رجسٹرڈ
خصوصی تعاون :- الحاج خان عبد الودود خان صاحب چیرمین جامعہ مسجد غوثیہ رجسٹرڈ
جس میں خصوصی خطاب :- علامہ مولانا پیر سوہنا ماہی شاہ ہاشمی چشتی صاحب
فرمائے گے تمام احباب ضرور شرکت فرمائیں