17/04/2024
پتانہیں یہ کیاسوچ کراپنےمُلک پاکستان میں آئےتھے😩
ایرپورٹ پر بیرون مُلک سےآنےوالےماں بیٹےکےساتھ ائیرپورٹ عملےکی بدسلوکی اورتشدد واضح ہے۔۔😭
کیااِن کایہی گُناہ ہےکہ یہ اِس جاگیرانہ نظام میں واپس کیوں آئے۔۔۔
بات چاہےجوبھی ہو یہ پولیس کوبُلاتے یاجوبھی لیگل پراسیس بنتاہےکرتے مگراِس طرح ایک بچےپہ تشدد ناکرتے۔
اللّٰہ ہی حافظ ہےاِس مُلک کا ورنہ اِن بیغیرتوں نےقسر کوئی نہیں چھوڑی۔😢