Fikriyaat

Fikriyaat Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Fikriyaat, Arts and entertainment, Lahore.

05/06/2025

Shocking News: Child Abuse Gang Caught in Muzafargarh | Full Story Uncovered

12/05/2025

10/05/2025

Baat to sahi hay

Yes
10/05/2025

Yes

غیر فوجی militancy  پاکستان کے لئے زہر ہلاہل ہے ۔ مشرقی پاکستان اور پھر افغانستان کی جنگ میں غیر فوجی militancy  نے اس م...
10/05/2025

غیر فوجی militancy پاکستان کے لئے زہر ہلاہل ہے ۔ مشرقی پاکستان اور پھر افغانستان کی جنگ میں غیر فوجی militancy نے اس ملک کو کہیں کا نہیں چھوڑا ۔
مزھبی جماعتوں کو صرف تبلیغ و اشاعت دین کی اجازت ہونی چاہیئے ۔ سیاسی جماعتوں کے عسکری وینگز بالکل ختم ہونے چاہئیں ۔ ملک کا دفاع صرف اور صرف پاک فوج کا فرض اور حق ہے ۔ کچھ طالع آزماؤں نے مزھبی جماعتوں میں عسکریت کو مروج کر کے ملک کو قرار واقعی نقصان پہنچایا ۔
اللہ تعالیٰ سبحانہ اپنے حبیب کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے صدقے اس ملک کی حفاظت کرے اور اس کے تمام اداروں کو فعال بنا کر اپنے اپنے limitations میں اپنے فرائض منصبی ادا کرنے کی توفیق دے ۔
پاکستان برصغیر جنوبی ایشیا میں اسلامی اقدار کا تشخص ہے ۔ اللہ کرے یہاں امن ہو ، اقتصادی ترقی ہو ، تعلیم برائے تہذیب نفس کا رجحان ہو، تفرقہ بازی اور شدت پسندی دم توڑ جائے ، اسوہ حسنہ کے اقدار عالیہ کا احیا واقع ہو ۔
یہاں سے مسلم کنفیڈریشن اور عالمی اتحاد کی فضا ہموار ہو اور عالمگیریت کا نظریہ کار فرما ہو ۔ میرے آقا و مولیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم رحمة للعالمین ہیں ۔ امت اجابت امت دعوت کے ساتھ اصولاً متصادم نہیں ، قتال فی سبیل اللہ صرف مفسدین و مفتنین و ظالمین کے خلاف ہے ۔ بھارت میں رھنے والے 25 کروڑ مسلمان بھی ہمارے بھائی ہیں ، امن پسند ھندو اور سکھ سب امت دعوت ہیں ، وہ بھی سیدنا و جدنا آدم علیہ السلام کی ذریة ہیں۔
اللہ تعالیٰ سبحانہ اپنے حبیب لبیب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے صدقے مسلمانوں کا دین کا صائب شعور عطا فرمائے ۔

Wo indian movies wali kidr hy ?
10/05/2025

Wo indian movies wali kidr hy ?

انڈین تیارہ اپنے بھگوان کو سجدہ کرتے ہوئے
10/05/2025

انڈین تیارہ اپنے بھگوان کو سجدہ کرتے ہوئے

اک واری فیر Big loss for India
10/05/2025

اک واری فیر

Big loss for India

10/05/2025

@

10/05/2025

انڈیا والو کم سے کم 24 گھنٹوں کے لیے گاؤ موتر سٹور کر لو پینے کیلیے
بڑے ابا آئے ہیں باہر مت نکلنا

10/05/2025

دہلی سے کوئی میری آواز سن رہا ہے تو پوجا کو کہنا گھر میں رہے باہر مت نکلے
باہر بڑے لڑکے آ گئے ہیں
شکریہ

Address

Lahore

Telephone

+923437759831

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Fikriyaat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share