25/01/2024
*13 رجب المرجب یومِ ولادتِ باسعادت مولائے کائنات، مُشکل کُشاء، شیرِ خُدا، بابُ العِلم، خیبرِ شِکن، دامادِ رسولﷺ،شوہرِ بَتُول، خلیفۃ المسلمین، امیر المومنین، شہنشاہِ وِلایت، ابُوتُراب، اِمامِ المشارِقِ وَالمَغارِب حضرت سیدنا علِی بِن ابِی طالِب کرم اللّٰه وجہہ الکریم*
بہت بہت مبارک ہو ..
علی کا عشق مقدر سنوار دیتا ہے
علی کا بغض چہرا بگاڑ دیتا ہے
علی کے عشق کو ادنی نا سمجھ منکر
علی تو وہ ہے جو اک ہاتھ سے خیبر اکھاڑ دیتا ہے۔