Muhammad Tayyab chudhary

Muhammad Tayyab chudhary Seek the knowledge is my passion

‏وہ   جو  تیرے  فقیر  ہوتے  ہیںآدمی    بے  نظیر     ہوتے    ہیںدیکھنے   والا    اک   نہیں   ملتاآنکھ    والے    کثیر   ہ...
22/09/2025

‏وہ جو تیرے فقیر ہوتے ہیں
آدمی بے نظیر ہوتے ہیں

دیکھنے والا اک نہیں ملتا
آنکھ والے کثیر ہوتے ہیں

جن کو دولت حقیر لگتی ہے
اف! وہ کتنے امیر ہوتے ہیں

جن کو قدرت نے حسن بخشا ہو
قدرتاً کچھ شریر ہوتے ہیں

زندگی کے حسین ترکش میں
کتنے بے رحم تیر ہوتے ہیں

وہ پرندے جو آنکھ رکھتے ہیں
سب سے پہلے اسیر ہوتے ہیں

پھول دامن میں چند رکھ لیجے
راستے میں فقیر ہوتے ہیں

ہے خوشی بھی عجیب شے لیکن
غم بڑے دل پذیر ہوتے ہیں

اے عدمؔ احتیاط لوگوں سے
لوگ منکر نکیر ہوتے ہیں

22/09/2025
بڑے ہونے کے بعد سمجھ آتا ہے آئیڈیل بنانا آسان ہے جبکہ آئیڈیل بننا بہت مشکل کام ہے.
07/05/2025

بڑے ہونے کے بعد سمجھ آتا ہے آئیڈیل بنانا آسان ہے جبکہ آئیڈیل بننا بہت مشکل کام ہے.

چلتی ہی جا رہی ہے یہ عمرِ رواں کی ریلہم کو یہیں اترنا ہے ...... زنجیر کهینچیئے
01/05/2025

چلتی ہی جا رہی ہے یہ عمرِ رواں کی ریل
ہم کو یہیں اترنا ہے ...... زنجیر کهینچیئے

Address

Shakargarh
Lahore
249360

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muhammad Tayyab chudhary posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share