The Tv Zone

The Tv Zone Education and geopolitical video
(6)

🚨 بڑی خبر | آزاد جموں و کشمیر 🚨آزاد جموں و کشمیر ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے حق میں اہم فیصلہ سناتے ہوئے الیکشن ...
23/06/2026

🚨 بڑی خبر | آزاد جموں و کشمیر 🚨

آزاد جموں و کشمیر ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے حق میں اہم فیصلہ سناتے ہوئے الیکشن کمیشن کو پی ٹی آئی کو بطور سیاسی جماعت رجسٹر کرنے کا حکم دے دیا۔

عدالتی فیصلے کے بعد اب آزاد کشمیر میں تحریک انصاف کے امیدوار "بلے" کے انتخابی نشان پر الیکشن لڑ سکیں گے۔

یہ فیصلہ چیف جسٹس شاہد بہار کی سربراہی میں قائم لارجر بینچ نے سنایا۔ کیس صدر تحریک انصاف آزاد کشمیر اور سابق وزیراعظم عبدالقیوم نیازی کی جانب سے دائر کیا گیا تھا۔

یاد رہے کہ الیکشن کمیشن آزاد کشمیر نے پہلے پی ٹی آئی کی رجسٹریشن منسوخ کر دی تھی، جس کے خلاف عدالت سے رجوع کیا گیا تھا۔

آپ اس فیصلے کے بارے میں کیا رائے رکھتے ہیں؟ اپنی رائے کمنٹس میں ضرور دیں۔

16/06/2026

بچے اس ویڈیو کو نہ دیکھیں
تیری میری کی ہوندی اے دھی تے چلیا دھی ہوندی اے
30/5/2026 کو شیخوپورہ کے علاقعہ علامہ مشرقی پارک ایک شرم ناک واقع پیش آیا جس سے انسانیت بھی شرما جائے ایک درندے نے معصوم سات سال کی بچی کے ساتھ زنا کرنے کی کوشش کی جس کو محلہ داروں نے موقع پر پکڑ لیا جس کو CCD شیخوپورہ نے گرفتار کر لیا ہے- مگر اب شیخوپورہ کے باسیوں کی نظریں سی سی ڈی کہ انصاف کی طرف ہیں کہ بچی کو انصاف ملے گا کہ نہیں سمجھ میں نہیں آ رہا کہ معاشرے میں اتنی جنسی درندگی کہاں سے آ گئی کہ معصوم بچیاں بھی محفوظ نہیں ہیں۔۔۔والدین کے لئے یہ ضروری ہے اپنے بچوں پر بہت زیادہ نظر رکھیں اور آنکھوں سے اوجھل نا ہونے دیں

15/06/2026

🔥 Hazrat Umar (RA) Ka Khat Aur Darya-e-Neel Ka Hairatangez Mojza!

08/06/2026

Iran vs U.S. Drone: Truth Behind the Shocking Claim




ایران نے جواب دیا، دنیا نے دیکھا۔امریکہ بیچ میں آ گیا، اور ٹرمپ نے اشارہ دیا:اگر ایران رکتا ہے، تو مذاکرات جاری رہ سکتے ...
08/06/2026

ایران نے جواب دیا، دنیا نے دیکھا۔
امریکہ بیچ میں آ گیا، اور ٹرمپ نے اشارہ دیا:
اگر ایران رکتا ہے، تو مذاکرات جاری رہ سکتے ہیں۔
اب اگلا قدم صرف سیاست نہیں، پورے خطے کا مستقبل طے کرے گا۔"

01/06/2026

Jang-e-Uhud Explained in 76 Seconds😱

30/05/2026

Iran–US Talks Explained: Deal Ya Naya Conflict?

28/05/2026

Pakistan-Iran or india Border Secret | Satellite View

26/05/2026

Hajj 2026 Explained in 1 Minute 🕋

25/05/2026

The Door Nobody Opened for 50 Years 😨 | Horror Story in Hindi





Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The Tv Zone posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category