Bilal Shoukat Azad's Memes

Bilal Shoukat Azad's Memes ہنس لو۔ ۔ ۔

باجوہ جانے پٹھان جانے!!! 🤫🫢🫣
05/06/2023

باجوہ جانے پٹھان جانے!!! 🤫🫢🫣

30/10/2022

اچھا تیسرا دن ہے پٹواری اپنے گھر میں آئے اور باہر کھڑے بندے گن کر سٹیٹس ڈال دیتے ہیں کہ "اج وی چالی پجاہ بندے تو گل نہیں ودنی!!!"

اچھا معصوم تو وہ لوگ ہیں جو یہ سمجھ رہے ہیں کہ خان اس دفعہ پھر کنٹینر پر "چڑھنے" کو ہی نکلا ہے۔۔۔ 😏🤗🤫
29/10/2022

اچھا معصوم تو وہ لوگ ہیں جو یہ سمجھ رہے ہیں کہ خان اس دفعہ پھر کنٹینر پر "چڑھنے" کو ہی نکلا ہے۔۔۔ 😏🤗🤫

اور نویں ماہ ڈیلیور کرکے قوم کو خوشخبری دے سکتے تھے لیکن انہوں نے پٹھی چھلانگیں مار کر مس کیرج کروانا مناسب سمجھا۔۔۔ اب ...
28/10/2022

اور نویں ماہ ڈیلیور کرکے قوم کو خوشخبری دے سکتے تھے لیکن انہوں نے پٹھی چھلانگیں مار کر مس کیرج کروانا مناسب سمجھا۔۔۔ اب قوم روئے پٹے اور چیخے لیکن جو ہونا تھا وہ ہو چکا۔ 😅😂🤣

ہور چوپو۔۔۔ گنے تے گنڈیریاں !!! 😅😂🤣
26/10/2022

ہور چوپو۔۔۔ گنے تے گنڈیریاں !!! 😅😂🤣

26/10/2022

یار وہ الفا براوو چارلی والا جے سی او یاد آگیا جو رضیہ بٹ کے ناولوں سے نقل مار کر آفیسرز کی کریکٹر ریپورٹ دیا کرتا تھا ملٹری انٹیلی جنس کے میجر صاحب کو جسکی کیپٹن بٹ سے ہٹتی تھی۔

اور میجر صاحب پھر کہتے پائے جاتے تھے کہ "بڑی پیاری بات کی ہے۔۔۔ میں نے"

بس مجھے شک نہیں یقین ہے کہ آج واڈے کے پریسر کا سارا سکرپٹ اسی بوسنیا والے جے سی او نے لکھا ہوگا۔

اخے کسی کے باپ سے نہیں ڈرتا۔۔۔

ابے ہٹ!!!



#آزادیات

#بلال #شوکت #آزاد

اتنی اوور ایکٹنگ کہ سکرپٹ رائٹر بھی تپ گئے ہوں گے اور کہہ رہے ہونگے کہ 👇🏿
26/10/2022

اتنی اوور ایکٹنگ کہ سکرپٹ رائٹر بھی تپ گئے ہوں گے اور کہہ رہے ہونگے کہ 👇🏿

دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی الگ ہوگا تب ہی حقیقی آزادی اور عوامی انقلاب کا راستہ کھلے گا۔۔۔ 😉😊😇
26/10/2022

دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی الگ ہوگا تب ہی حقیقی آزادی اور عوامی انقلاب کا راستہ کھلے گا۔۔۔ 😉😊😇

26/10/2022

واڈا دو راؤنڈ لگا کر آیا تھا۔۔۔ حنا بٹنی اور غریدہ فروٹی کو اسی لیے پتہ تھا کہ نو بجے ان کا یہ نیا خصم کیا چن چاڑھنے والا ہے۔۔۔ اخے میں کسی ڈرتا نہیں!!!

اخے میں "Kissi" کے باپ سے نہیں ڈرتا (لاکن "Kissi" سے ضرور ڈرتا ہوں کیونکہ "Kissi" بڑا وڈا نیک [ن سائیلنٹ] انسان ہے جو مج...
26/10/2022

اخے میں "Kissi" کے باپ سے نہیں ڈرتا (لاکن "Kissi" سے ضرور ڈرتا ہوں کیونکہ "Kissi" بڑا وڈا نیک [ن سائیلنٹ] انسان ہے جو مجھے بھی "گھوڑے" پر چڑھا سکتا ہے۔) 😅😂🤣

26/10/2022

واہ فیصل واڈا, کھیل گیا ایں داؤ ڈاڈھا
کنگھدا وی نہیں ایس تے گھوڑا ساڈھا

" ایلیاء زریون حافی "

23/10/2022

اس سال نومبر سے "نیشنل گالی اینڈ لعنت ڈے" کی بنیاد پڑنے والی ہے۔۔۔ دن اور وقت ابھی سرپرائز ہے۔

Address

Lahore
54000

Telephone

+923009872752

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bilal Shoukat Azad's Memes posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Establishment

Send a message to Bilal Shoukat Azad's Memes:

Share