Bhatti Bhai Entertainment

Bhatti Bhai Entertainment We create videos about the history and critical crises of Old And ancient,tombs, places and shrines

29/08/2025
16/02/2025

Boss na ajeeb interview lia 🤣😂

14/02/2025

Fail hona ka bahanay | Bhatti bhai entertainment

13/02/2025

Bap bik gya 😭🤣|bhatti bhai entertainment

25/08/2024

ملکوتی لب والی معشوقہ کا فون آیا۔۔۔بہادر ارشد فوری ریس جناح باغ پہنچو دو لڑکے تنگ کر رہے ہیں ہیں۔۔۔۔میرے بازوؤں کی مچھلی پھڑکنے لگی۔۔۔گردن کسی جنگجو کی طرح تن گئی آنکھ سے چنگاری نکلنے لگی۔۔۔۔۔۔فوری بائیک نکالی اور ان بدنعاشوں کا بھرتا بنانے چل پڑا۔۔۔
آدھے راستے میں معشوقہ کو فون کیا۔۔۔۔ان بدنعاشوں کے قد کاٹھ کیسے ہیں۔۔۔۔۔وہ روہانسی ہو کر بولی ایک چھ فٹا اور دوسرا پونے سات فٹا ہے۔۔۔۔۔
بائیک کو ایکدم جھٹکا لگا اور بند ہو گئی۔۔۔۔
میں نے لمبے لمبے سانس لیکر خود کو نارمل کیا۔۔۔اور بائیک سٹارٹ کی۔۔۔۔۔قد تو بےغیرتوں کے بہت بڑے تھے مجھے فکر ہونے لگی
لیکن خیر معشوقہ بھی تو بچانی تھی
تھوڑا آگے جا کر مجھے کچھ یاد آیا
معشوقہ کو فون کر کے پوچھا شلوار قمیض میں ہیں یا پینٹ شرٹ میں
معشوقہ کی گھبرائی ہوئی آواز آئی۔۔۔۔ارشد وہ پینٹ شرٹ میں ہیں اور مجھے شک ہے انکے پاس پستول بھی ہے۔۔
میری بائیک اچانک تیز گھومی اور فٹ پاتھ سے ٹکرائی اور میں اچھل کر ایک سوکھی نالی میں گر گیا۔۔۔۔۔۔۔۔اور درد سے چیخ نکل گئی۔۔۔۔۔۔۔۔
دس بارہ بندے لپکے مجھے اٹھانے کیلیے لیکن سر گھوم رہا تھا
قد پونے سات فٹ اور اسلحہ۔۔۔۔۔۔۔
اچانک ایک بڑھیا میرا گڈو کہہ کر مجھ سے چمٹ گئی۔۔۔۔جب مجھے غور سے دیکھا تو جھانپڑ مار کر بولی۔۔۔۔۔کم بخت جب تم گڈو نہیں تو مجھ سے چمٹے کیوں اور ایک اور تھپڑ مار دیا
اسکی دیکھا دیکھی مجمع مجھ پر پل پڑا اور مار مار کر جسم سوجا دیا۔۔۔۔۔۔
بڑی مشکل سے جان چھوٹی گرتا پڑتا بائیک اٹھائے جناح باغ پہنچا۔۔۔۔۔۔
ڈیڈھ گھنٹہ ہو گیا تھا معشوقہ دو نوجوانوں کے ساتھ گپیں مار رہی تھی
دوڑ کر اسکے پاس پہنچا لیکن اس نے پہچاننے سے انکار کر دیا۔۔۔
وہ دونوں نوجوان میری معشوقہ کو پھنسا چکے تھے
معشوقہ نے کہا جاؤ بھائی خوامخواہ پٹ جاؤ گے بھاگو یہاں سے
میں شکستہ دل لئے لڑکھڑاتا ہوا چل دیا۔۔۔۔۔
رات کو معشوقہ کا فون آیا میں نے کچھ کہنا چاہا
بولی بکواس بند کر آج سے تم میرے بھائی ہو
اور پھر تاریخی جملے بولا
معشوقہ کو بچانے میں جب دیر ہو جائے تو پھر اسے بہن بنانے میں جلدی کر لیا کرو
اب تجھے تیرے بھانجے کے ساتھ ملوں گی

28/01/2024

Bhatti Bhai entertainment Channel ka Likha Hua Apna Song | Bhatti Bhai entertainment Channel

14/01/2024

END mis nhi Karna!!!!!!!! Moye Moye| END mis nhi karnaa!!!!!!!!!! Moye Moye.

Address

House 8 Islampura
Lahore
05499

Telephone

+3259729757

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bhatti Bhai Entertainment posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Establishment

Send a message to Bhatti Bhai Entertainment:

Share