Pakistan ki Awam

Pakistan ki Awam Pakistan ki awam

گندم کی قیمت پر تحریر‏سندھ  سمیت پورے پاکستان میں وسائل پہ قابض لوگ، غریبوں کو بتاتے پھر رہے ہیں کہ بھوک، بدحالی اور سیل...
01/09/2022

گندم کی قیمت پر تحریر

‏سندھ سمیت پورے پاکستان میں وسائل پہ قابض لوگ، غریبوں کو بتاتے پھر رہے ہیں کہ بھوک، بدحالی اور سیلاب خدا کی طرف سے آزمائش ہے ۔ ہر سال لاکھوں ٹن گندم یا تو چوہے کھا لیتے ہیں یا بارش سے خراب ہو جاتے ہیں

پوری پاکستان پنجاب، خیبر پختونخوا میں گندم جب ختم ہوجاتے ہیں۔ تو اس وقت سندھ کی گندم کی پیداوار شروع ہوجاتی ہے۔ تو سندھ باقی صوبوں کو گندم بیجھنے کا پابند ہوتا ہے۔ اور جب سندھ میں ختم ہونے لگتی ہے تو پنجاب میں پیداوار شروع ہو جاتی ہے۔تو پنجاب سندھ کو گندم بیجھنے کا پابند ہوتا ہے۔ یہ سب موسمی کی تبدیلی کی وجہ سے سلسلہ چلا آرہا ہے۔
لیکن سندھ میں گندم ایک سال چوہے کھا جاتے ہیں تو دوسرے سال بارش پھر سیلاب کا بھانہ بنا کر پوری پاکستان میں گندم نایاب اور زخیرہ کرتے ہیں۔ جس کی وجہ مہنگا ہو جاتا ہے

23/07/2022
11/12/2021
23/07/2020

People party

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistan ki Awam posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share