06/05/2020
14-Oct-2019..
چلو کچھ یادیں جوڑیں 🖤
جو بھلانے کی نہیں۔ جو بھول جانے کی نہیں۔ جو مٹانے کی نہیں۔ جو جھٹلانے کی نہیں۔ صرف زمانے کی ہیں۔ ذہن میں چَھپ جانے کی ہیں۔ یہ وقت یاد دلانے کی ہیں۔
چلو کچھ یادیں جوڑیں۔۔ چلو 🖤
یو۔ای۔ٹی ایکسٹنشن ☕۔