Darul Banaat institute

Darul Banaat institute Bio: Arabic Calligraphy Artist ✍️
Custom Islamic Art | Worldwide 🌍
Hand made paitings
💌 DM for orders

22/12/2025

New painting .background in process

06/12/2022
04/12/2022

=============

*اچھے اخلاق کی دس اہم علامات ہیں:*

*1-* اختلاف کم سے کم کرنا..
*2-* انصاف سے کام لینا..
*3-* غلطیوں کو تلاش نہ کرنا..
*4-* بادی النظر میں بُری نظر آنے والی چیزوں کے بارے میں حُسن توجیہ سے کام لینا..
*5-* کسی کے لیے معذرت تلاش کرنا..
*6-* تکلیف برداشت کرنا..
*7-* اپنے نفس کی ملامت کرنا..
*8-* دوسروں کے عیوب کو چھوڑ کر اپنے عیوب پر نظر رکھنا..
*9-* ہشاش بشاش چہرہ لے کر ملنا..
*10-* نرم گفتگو کرنا..

*امام يوسف بن اسباط رحمه الله..*

(التنوير شرح الجامع الصغير : 535/5)

___________________

‏درود پڑھنے سے درجات بلند ہوتے ہیں ۔۔۔رسول اللہ  ﷺ نے فرمایا: ’’ جو شخص مجھ پر ایک مرتبہ درود بھیجتا ہے اللہ اس پر دس رح...
04/12/2022

‏درود پڑھنے سے درجات بلند ہوتے ہیں ۔۔۔
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
’’ جو شخص مجھ پر ایک مرتبہ درود بھیجتا ہے اللہ اس پر دس رحمتیں نازل فرماتے ہیں اور اس کی دس غلطیاں معاف ہو جاتی ہیں اور اس کے دس درجات بلند ہو جاتے ہیں۔‘‘
(سنن نسائی: 1297، بروایت: سیدنا انس بن مالکؓ)

02/12/2022

امورد نیوی کے لئے بھی دعا عبادت ہے

*ارشاد : چونکہ آسائش دنیا کو جمعیت اور سکون قلب میں بڑا دخل ہے اس لئے اس کو بھی خوب مانگنا چاہئے اور دنیا کیلئے بھی دعا سے نہ رکناچاہئے۔ امور دنیوی کیلئے بھی دعا عبادت ہے ۔*

📚انفاس عیسیٰ
افادات حضرت تھانوی رحمہ اللہ تعالیٰ

Calligraphy in script thulus  الرحمن الرحیم۔
01/12/2022

Calligraphy in script thulus
الرحمن الرحیم۔

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Darul Banaat institute posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share