saqib khan

saqib khan Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from saqib khan, Art, Lahore.

‏پاکستان سے محبت کرنے والوں کو میری طرف سے اسلام و علیکم !❤️🐅🔥
14/04/2026

‏پاکستان سے محبت کرنے والوں کو میری طرف سے اسلام و علیکم !❤️🐅🔥

‏پاکستان اس وقت ایشیائی ممالک میں طاقت کے اعتبار سے سب سے مضبوط اور طاقتور دیکھا جا رہا ہے ۔ عرب ممالک کی نظریں پاکستان ...
06/04/2026

‏پاکستان اس وقت ایشیائی ممالک میں طاقت کے اعتبار سے سب سے مضبوط اور طاقتور دیکھا جا رہا ہے ۔ عرب ممالک کی نظریں پاکستان پر
امریکہ جنگ بندی کے لیے پاکستان کی طرف دیکھ رہا
ہے ۔
ایران پاکستان زندہ باد 🇵🇰 کے نعرے لگا رہا ہے ۔

‏بھارت کسی دھوکے میں نہ رہےپاکستانTwo-Front War کے لیے تیار ہےدشمن اپنی سرحدوں پر جو بھی شطرنج کی چالیں چل رہا ہے، اسے ا...
05/04/2026

‏بھارت کسی دھوکے میں نہ رہے
پاکستانTwo-Front War کے لیے تیار ہے
دشمن اپنی سرحدوں پر جو بھی شطرنج کی چالیں چل رہا ہے، اسے ایک بات کان کھول کر سن لینی چاہیے: پاکستان اپنی مغربی مشرقی دونوں سرحدوں کی بیک وقت حفاظت کرنا بخوبی جانتا ہے
کوئی مس ایڈونچر کرنا بہت بڑی بھول ہوگی⚔️🇵🇰⚔️
پاکستان ہمیشہ زندہ باد
ہم پاکستانی افواج زندہ باد کے شانہ بشانہ ڈٹ کر کھڑے ہیں

‏یہ لڑکی 6 بڑی سیاسی پارٹیوں اور  پی ٹی آئی کے بیرونی سوشل میڈیا کے منفی پروپینگنڈے کے باوجود اپنی قائدانہ صلاحیتوں کی و...
05/04/2026

‏یہ لڑکی 6 بڑی سیاسی پارٹیوں اور پی ٹی آئی کے بیرونی سوشل میڈیا کے منفی پروپینگنڈے کے باوجود اپنی قائدانہ صلاحیتوں کی وجہ سے رتی برابر بھی نہیں گھبرائی۔
مستقبل کی وزیراعظم مریم نواز ہیں

05/04/2026

میرے سب دوست اس ائی ڈی کو فالو کریں
شکریہ

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when saqib khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category