Best Urdu poetry collection

Best Urdu poetry collection -" جس دن تمہیں لگے کہ کوئی اور ہے جو مجھ سے بھی زیادہ تمہارے لئے پاگل ہے"
تو بتانا ضرور،
اُس دن اپنی محبت سے مُکر جاؤں گی میں_�

عید کے لیے نیا سٹائل اور رزلٹ پہلے کمنٹ میں 🤪🤣
20/03/2026

عید کے لیے نیا سٹائل اور رزلٹ پہلے کمنٹ میں 🤪🤣

20/03/2026
نفرت تو کہیں نہ تھی معاملہ انا کا تھا وہ شخص اپنی ضد میں مجھ کو گنوا گیا
19/03/2026

نفرت تو کہیں نہ تھی معاملہ انا کا تھا

وہ شخص اپنی ضد میں مجھ کو گنوا گیا

ہر عید پر ناراض ہو جاتے ہو… 💔ہم عید منائیں یا تمہیں منائیں؟ 🥀کبھی تو مسکرا کر کہہ دوکہ اس بار عید تمہارے ساتھ ہے…
19/03/2026

ہر عید پر ناراض ہو جاتے ہو… 💔
ہم عید منائیں یا تمہیں منائیں؟ 🥀

کبھی تو مسکرا کر کہہ دو
کہ اس بار عید تمہارے ساتھ ہے…

19/03/2026

پاکستان میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا۔ عید الفطر 21مارچ بروز ہفتے کو ہو گی

عورت کے جسم کا ہر حصہ قابل محبت ہے ورنہ کسی مادہ کے کوئی نر پاؤں نہیں چومتاواحد اک عورت وہ جنس ہے  جس کے پاؤں بھی چومے ج...
24/01/2026

عورت کے جسم کا ہر حصہ قابل محبت ہے ورنہ کسی مادہ کے کوئی نر پاؤں نہیں چومتا
واحد اک عورت وہ جنس ہے جس کے پاؤں بھی چومے جاتے ہیں🙂

میں نے دیکھا تو نہیں میرؔ کا دیوان مگرجانتا ہوں تری آنکھوں کی طرح ہوتا ہـے
23/01/2026

میں نے دیکھا تو نہیں میرؔ کا دیوان مگر
جانتا ہوں تری آنکھوں کی طرح ہوتا ہـے

میں سچ میں پیاری ہوں یا لوگ چونا لگاتے ہیں 🤔😍
20/09/2025

میں سچ میں پیاری ہوں یا لوگ چونا لگاتے ہیں 🤔😍

Address

26
Lahore

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Best Urdu poetry collection posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category