20/03/2026
چاند رات مبارک 🦋
اللہ تعالی سے دعا ہے کہ آپ کی زندگی خوشیوں سے معمور، کامیابیوں سے بھرپور اور ہر صبح پُرنور و مسرور ہو،🩷🤍
اللہ رب العزت سے مزید دعا ہے کہ یہ عید آپ اور آپ کے اہل خانہ کے لیے خوشیوں کا پیغام ،رزق میں اضافہ ،صحت ،تندرستی، ترقی، خوشحالی اور ایمان میں اضافہ کا باعث بنے،❣️
آمین ثم آمین 🌹