Fun ki dunia

Fun ki dunia Funny Pictures and Jokes

😂😂😂
03/08/2021

😂😂😂

25/07/2021

Tolerance Level 💯🤭🤭❤❤

23/07/2021

ایک مراثی فوج میں بطور رنگ ساز بھرتی ہوا جب ریٹائر ہوا تو جو پیسے ملے اس سے کپڑے رنگنے کی دکان ڈال لی کہ ساری زندگی یہی کام کیا تھا
اب پہلے ہی دن محلے سے ایک لڑکی دوپٹہ رنگوانے آگئی اور فرمائش کی “ چاچا دوپٹّے پر آتشی پنک رنگ کر دو” اب مراثی نے ساری زندگی خاکی وردیاں رنگی تھیں اس کے بڑے بھی نہ جانیں کہ آتشی پنک کس بلا کا نام ہے تو کہنے لگا بیٹا جی دفعہ مارو آتشی پنک تم خاکی رنگ کروا لو دوپٹّے پر اچھا لگے گا لڑکی بولی وہ چچا آتشی پنک نا میرے سوٹ کے ساتھ میچ کرتا ہے مراثی تھوڑا چپ رہ کر بولا بیٹا خاکی کروا لو خاکی رنگ ٹھنڈا ہوتا ہے
لڑکی تھوڑی تیز آواز میں “ چچا آپ آتشی پنک ہی کرو میری چوڑیاں بھی اسی کلر میں ہیں”
مراثی بولا “دیکھو بیٹا جی یہ جو خاکی رنگ ہوتا ہے نا یہ بڑا پکا ہوتا ہے باقی سارے رنگ کچے ہوتے ہیں”
اب لڑکی نے دوپٹہ غصے سے چھین لیا اور بولی” چاچا لگتا ہے تمھیں باتوں کے علاوہ اور کچھ نہیں آتا میں کہیں اور سے رنگ کروا لوں گی”
مراثی نے غصے سے دوپٹہ واپس چھینا اور غصے سے بولا” لاؤ ادھر میں رنگ آتشی پنک ہی کروں گا مگر یاد رکھنا سوکھ کر اس نے پھر خاکی ہو جانا ہے”😁😁😁

22/07/2021

بیشک یہ ہم ہی ہیں جو تمہیں قبر کا اندھیرا اور حشر کی گرمی یاد دلاتے ہیں ورنہ تم توان کو کب کے بھول چکے ہوتے
😅😅پاکستان واپڈا 😅😅

20/07/2021

عید الضحٰی کی خصوصیات
عید سے پہلے گوشت بازار سے اور برف فریج سے ملتی ہے
اور عید کے بعد گوشت فریج سے اور برف بازار سے

16/07/2021

Very Funny Video | Saleem Albela | Tyre Shop

Share & Like for more Fun

😂😂😂 hit like and share for more fun
16/07/2021

😂😂😂 hit like and share for more fun

15/07/2021

اصل دوست وہ نہیں جو چھوٹے شاپر میں وڈا گوشت لائےبلکہ اصل دوست وہ ہےجو وڈے شاپر میں چھوٹا گوشت لائے
😂😂😂

14/07/2021

Imran Tahir wicket taking Celebration 😂😂😂

09/07/2021

😅😅😅 ایئر فورس

07/07/2021

زندگی میں جب بھی کوئی مشکل مقام آیا
نہ کوئی بریک لگی اور نہ کوئی گئیر کام آیا

07/07/2021

تم تو ایسے اداس بیٹھے ہو
جیسے بیوی کے پاس بیٹھے ہو
😅😅😅

Address

Lahore
53400

Telephone

+923429904961

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Fun ki dunia posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Establishment

Send a message to Fun ki dunia:

Share

Category