11/02/2026
چند سال پہلے میرے دل میں ایک خیال اُبھرا کہ اگر وہ نہ ہوتا تو کیا ہوتا؟
یہ سوچ جب ذہن میں آئی تو میں نے اسے لفظوں کا روپ دے کر محفوظ کر لیا۔
آج وہی تحریر آپ سے بھی شیئر کر رہا ہوں — “وہ نہ ہوتا تو”۔