Funny poetry and videos

Funny poetry and videos let's enjoy be happy and love yourself ... I'm try better and happy your mood

سارے برتن دھو کر کچن لش پش کر کے مڑ کر دیکھا...👀__تو ایک پتیلا کہتا ہے...🥲__باجی تیرا دھیان کدھر ہے یہ تیرا ہیرو ادھر ہے...
19/10/2024

سارے برتن دھو کر کچن لش پش کر کے مڑ کر دیکھا...👀
__تو ایک پتیلا کہتا ہے...🥲
__باجی تیرا دھیان کدھر ہے یہ تیرا ہیرو ادھر ہے...🥹

😱🥶😱

07/10/2024

جب بھی گھر والے
میری شادی کا سوچنے لگتے ہیں
بجلی کا بل آ جاتا ہے 🙂

نئے ایڈ ہونے والے اور پرانے تمام۔۔۔۔😒 مردانہ زنانہ اور درمیانہ۔۔۔۔🤭 حضرات سے گزارش ہے۔۔۔۔ 🙄پوسٹ پر تشریف لایا کریں۔۔۔ 😬😁...
07/10/2024

نئے ایڈ ہونے والے اور پرانے تمام۔۔۔۔😒
مردانہ زنانہ اور درمیانہ۔۔۔۔🤭
حضرات سے گزارش ہے۔۔۔۔ 🙄پوسٹ پر تشریف لایا کریں۔۔۔ 😬😁🤝



11/05/2024

کچھ رشتےدار یوٹیوب کے ایڈز کی طرح ہوتے ہیں جنہیں نا چاہتے ہوئے بھی آپ کو دیکھنا پڑتا ہے
🙂

11/05/2024

موبائل کا پاسورڈ تھا نئی دسنا امی نے پاسورڈ پوچھا میں نے تین دفعہ بتایا نئی دسنا اس کے بعد جو ہوا میں اوو وی نئی دسنا
😒

14/03/2024

ویسے اگر اپ کے گھر کا سہی ایڈرس مل جاتا تو 🤗🤗
افطاری پر انے میں آسانی ہو جاتی 🙈🙈

04/03/2024

ایمرجنسی نکاح کا طریقہ۔
شادی نہ ہونے کی صورت میں گھر والوں کو کنوینس کرنے کے طریقے...💁😉😉😉✌
گھر میں بغیر کسی وجہ کے
اپنی ویلیوکا احساس پیدا کریں۔😆😆😆👌
مثلاً :
1۔گھر میں دیر سے آنا۔ ✋😅😅
2۔جب بھی گھر جائیں اور گھر والے کھانا دیں پسندیدگی کے باوجود ناپسندیدگی کا اظہار کریں کہ کهانا گرم نہیں ہے، کبهی تو تازہ کهانا دے دیا کریں۔ 😁😂
3۔ رات کو بار بار چائے مانگا کریں اگر بہن یا امی نہ بنا کر دیں تو خود کچن میں بنانے لگ جائیں اور روز ایک دو کپ توڑ دیا کریں کبهی دیگچی جلا کر رکھ دیں ...😅😅💂💂
4۔ بات بات پہ غصّہ کریں کہ کوئی میرے ڈهنگ سے کپڑے استری نہیں کرتا۔ 😁
دروازوں کو لات ماریں۔✌😆😆😆😆
5۔ کپڑے بهی زیاده سے زیاده گندے کریں۔ 😉
6۔روزانہ امی کو بتائیں کہ آج میرے فلاں دوست کی بهی شادی ہو گئی ہے۔ 😅😆😆💑💏
7۔باراتوں کا کثرت سے ذکر کریں۔😢👫👫👫💁
گھر والے سمجھ جائیں گے بچہ اب بڑا ہو گیا ہے۔ ☺
(کسی نے سچ ہی کہا ہے بچہ بھی جب تک نہ روئے اس کو بھی دودھ نہیں ملتا)👌😒😒
اس لئے میری باتوں کو سیریس لیں اور اپنے ہونے کا احساس دلائیں۔ 😁😁😆😆😍
نوٹ:-
کام ہونے کی صورت میں مجھ کو دعاؤں میں یاد رکھیں۔ 😉✌
گھر والوں سے چھترول ہونے کی صورت میں کمپنی ذمہ دار نہ ہو گی۔ شکریہ۔
😆👌

01/03/2024

وائی فائی کا ایسا پاسورڈ بتاؤ جس سے ہاٹ سپاٹ مانگنے والے کو شرم ا جائے .😂😎

13/02/2024

تم آن سے وفا کی امید رکھتے ہو جو تم سے Last seen بھی چھپاتے ہیں 😁🤪🧐😏😕

13/02/2024

14 فروری کو کسی دوست سے کراچی میں ہنڈا سوک کار مل سکتی ہے 2 گھنٹے کے لیئے اک بزرگ ہیں ان کو ہسپتال لے کر جانا ہے۔
😇

04/02/2024

اسلام و الیکم 🙋

قبـــــــــــرستان 🪦 کی زنــدہ 🧟‍♀️ لاشـــــــــــوں 🙂

29/01/2024

ثنا اور ثانیہ میں صرف "اثاثوں" کا فرق ہے ۔ باقی دونوں "کھلی" طبیعت کی مالکن ہیں۔
۔
شعیب ملک

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Funny poetry and videos posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Establishment

Send a message to Funny poetry and videos:

Share

Category