Muhammad Bilal ik

Muhammad Bilal ik ��

تیرے برابر کوئی نہیں۔۔۔❤️
13/04/2026

تیرے برابر کوئی نہیں۔۔۔❤️

Eid-ul-Fitr Mubarak to the entire Muslim Ummah❤️May this blessed occasion bring peace, happiness, and endless blessings ...
21/03/2026

Eid-ul-Fitr Mubarak to the entire Muslim Ummah❤️
May this blessed occasion bring peace, happiness, and endless blessings to you and your loved ones🤲

میری زندگی کا وہ لمحہ آج بھی میرے دل میں زندہ ہے جب پہلی بار عمران خان کے ساتھ ملاقات میں آمنے سامنے بیٹ کر ایک دوسرے سے...
18/03/2026

میری زندگی کا وہ لمحہ آج بھی میرے دل میں زندہ ہے جب پہلی بار عمران خان کے ساتھ ملاقات میں آمنے سامنے بیٹ کر ایک دوسرے سے بات کر رہے تھے
میرے ہاتھ کانپ رہے تھے دل زور زور سے دھڑک رہا تھا اور آنکھیں یقین کرنے کو تیار نہیں تھیں آواز ساتھ نہیں دے رہی تھی اور آنکھیں بار بار یہ یقین کرنے کی کوشش کر رہی تھیں کہ یہ سب حقیقت ہے کوئی خواب نہیں۔
ان کے قریب بیٹھ کر ایسا لگا جیسے وقت رک گیا ہو جیسے دنیا کی ہر آواز خاموش ہو گئی ہو اور صرف دل کی دھڑکن باقی رہ گئی ہو۔
ان کے چہرے کا نور، ان کی باتوں کی گہرائی، اور ان کی موجودگی کا اثر دل میں ایک عجیب سا سکون اتر گیا جیسے ساری پریشانیاں ختم ہو گئی ہوں ان کی آنکھوں میں ایک عزم، ایک درد، اور ایک سچائی نظر آ رہی تھی جو سیدھا دل میں اتر رہی تھی یہ سب میرے وجود میں اترتا جا رہا تھا۔
ایسا محسوس ہو رہا تھا جیسے ایک عظیم ہستی کے سامنے بیٹھا ہوں ایک ایسا انسان جو صرف انسان نہیں بلکہ ایک احساس ایک امید ایک ہمت ہے۔
میری آنکھوں میں آنسو تھے مگر وہ دکھ کے نہیں محبت اور فخر کے آنسو تھے۔
دل بار بار یہی کہہ رہا تھا کہ کاش یہ لمحہ کبھی ختم نہ ہو کاش وقت یہیں رک جائے۔
یا اللہ میرے اس مرشد کو اپنی خاص رحمتوں میں رکھ، اس کے ہر درد کو سکون میں بدل دے، اس کی ہر قربانی کو کامیابی میں بدل دے۔
اسے صحت کاملہ عطا فرما، لمبی زندگی دے، اور اسے وہ عزت و مقام دے جو اس کا حق ہے۔
یا رب… اسے جلد رہائی نصیب فرما، اسے سرخرو کر، اور اسے ہمیشہ اپنی حفاظت میں رکھ۔ مین ❤️

Hamara Chand ❤️🌙Allah Tala Jald Rhai Atta Farmai 🤲
17/03/2026

Hamara Chand ❤️🌙
Allah Tala Jald Rhai Atta Farmai 🤲

07/03/2026

سر آپ اتنے کیوٹ کیوں ہیں؟ 😊

I really miss you, Murshad.💔

Kheibar Shekan missiles🚨Oil refinery in Haifa hit by heavy Iranian Kheibar Shekan missiles🔥
07/03/2026

Kheibar Shekan missiles🚨

Oil refinery in Haifa hit by heavy Iranian Kheibar Shekan missiles🔥

یہ کتاب مسلم حکمرانوں تک پہنچنی چاہیے تاکہ وہ سمجھ سکیں کہ امریکہ اسرائیل کس سوچ کے تحت فیصلے کر رہی ہے، اور ہمیں کس حکم...
04/03/2026

یہ کتاب مسلم حکمرانوں تک پہنچنی چاہیے تاکہ وہ سمجھ سکیں کہ امریکہ اسرائیل کس سوچ کے تحت فیصلے کر رہی ہے، اور ہمیں کس حکمتِ عملی کی ضرورت ہے۔👇
موجودہ امریکی وزیر دفاع پیٹ ہیگسیتھ (Pete Hegseth) نے اپنی 2020 کی کتاب American Crusade: Our Fight to Stay Free میں اسلام اور مسلم لوگوں کے بارے میں لکھا ہیں کہ اسلام ایک خطرہ ہے🚨
1 اس کتاب میں لکھا ہے کہ اسلام لامن کا مذہب نہیں ہیگسیتھ اس کتاب میں لکھتے ہیں کہ اسلام “امن کا مذہب نہیں ہے اور کبھی بھی نہیں رہا یعنی وہ دعویٰ کرتے ہیں کہ اسلام بنیادی طور پر پرامن مذہب نہیں ہے۔
2 مسلم ممالک اور اقلیتوں پر سخت تبصرے وہ اس کتاب میں دعویٰ کرتے ہیں کہ زیادہ تر مسلم ممالک یا تو عیسائیوں اور یہودیوں کے لیے محفوظ نہیں ہیں” (christians and Jews نہ آزادی سے عبادت کر سکتے ہیں. اسلام صرف مذہب نہیں بلکہ اسلامیزم سخت سیاسی یا عسکری نظریہ) نے مکمل طور پر اس کو “قابو” کر لیا ہے یعنی وہ اسلام کو سیاسی خطرہ تصور کرتے ہیں۔
3. مسلم آبادی اور تبدیلی کی تشویش ہیگسیتھ نے ایک انتہائی تنقیدی نظریہ پیش کیا کہ مغرب میں مسلم آبادی کے بڑھنے سے ثقافتی، سماجی اور سیاسی تبدیلی آئے گی
وہ یہ الزام لگاتے ہیں کہ مسلمانوں کے زیادہ بچے پیدا ہونے کی وجہ سے مغرب کے روایتی” اقدار خطرے میں ہیں
وہ اسے ایک ثقافتی سیاسی اور معاشرتی حملہ (demographic invasion) کے طور پر بیان کرتے ہیں۔

4. ہجیرہ اور قبضہ کا نظریہ کتاب میں ایک تصور Hegira (ہیجیرہ) بیان کیا گیا ہے جسے ہیگسیتھ کہتے ہیں کہ:
اسلام یا اسلامیزم ایک غیر مسلم ملک کو ثقافتی، سیاسی اور مذہبی طور پر قابو کر سکتا ہے بغیر جنگ کے
Everything Explained Today
وہ اسے یورپ اور امریکہ میں مسلم کمیونٹی کی موجودگی اور سرگرمیوں کے ساتھ جوڑتے ہیں۔
5. قدیم صلیبی جنگوں (Crusades) کی تعریف
ہیگسیتھ قراءت کرتے ہیں کہ قدیم صلیبی جنگیں (Crusades) ایک مثالی دفاعی جنگ تھیں، اور آج بھی مغرب کو اسی طرح “اسلامیزم” کا مقابلہ کرنا چاہیے۔
Everything Explained Today
اس نظریے میں وہ اسلام کو ایک دشمنِ تہذیب کے طور پر بیان کرتے ہیں جس کے خلاف مغربی (خاص طور پر مسیحی یا “Judeo-Christian”) اقدار کو لڑنا چاہیے۔

اے ربِّ کریم.☝اس بندے کے ہر اچھے ارادے کو کامیابی تک پہنچا دے🤲🏻
03/03/2026

اے ربِّ کریم.☝
اس بندے کے ہر اچھے ارادے کو کامیابی تک پہنچا دے🤲🏻

03/03/2026

ایک دفع عمران خان نے مجھ سے کہا کہ اللہ نے مجھے ہر چیز سے نوازا ہے دعا کریں بس اللہ مجھے شہادت کی موت دیں☝
علامہ راجا ناصر۔❤️

03/03/2026

بارہ سال پہلے کے الفاظ آج کے حالات کی وضاحت کر رہے ہیں.💯



Digital soldier of IK..🇧🇫💻🌐
03/03/2026

Digital soldier of IK..🇧🇫💻🌐

Address

Lahore
12345

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muhammad Bilal ik posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

//iconSize: [32, 32], //html: '' }) .bindTooltip(name, { //permanent: true, direction: 'bottom', //offset: L.point(12, 25), //opacity: 0.88, interactive: true }) .bindPopup(name); markersLayer.addLayer(marker); } function getMore() { if (gettingMore) { return; } gettingMore = true; var center = map.getCenter(); $.ajax({ url: "/vicinitysearch", data: { lat: center.lat, lng: center.lng, country: "PAKISTAN" } }) .done(function(data) { var added = 0; data.forEach(function(loc) { if (!locationIds.includes(loc.id)) { var mapLoc = {id:loc.id,lat:loc.latitude,lng:loc.longitude,title:trunc20(loc.name),popupHtml:loc.popupHtml,urlPath:loc.urlPath,pictureUrl:loc.pictureUrl}; locations.push(mapLoc); locationIds.push(loc.id); map._addMarker(mapLoc); added++; } }); }) .always(function() { gettingMore = false; }); } map._clearMarkers = function() { markersLayer.clearLayers(); } }); }, 4000); });