Intikhaab Aapka

Intikhaab Aapka Entertainment and Poetry Forum

میں پورے شہر کی ہمدردیوں کا کیا کرتی مجھے کسی کی ضرورت ہے،  ہر کسی کی نہیں!!۔۔۔۔۔۔۔۔                                    ...
07/02/2022

میں پورے شہر کی ہمدردیوں کا کیا کرتی
مجھے کسی کی ضرورت ہے، ہر کسی کی نہیں!!
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔

جنوں عشق کی رسمیں عجیب ، کیا کہنا میں اس سے دور وہ میرے قریب ، کیا کہنا ....                                            ...
27/09/2021

جنوں عشق کی رسمیں عجیب ، کیا کہنا
میں اس سے دور وہ میرے قریب ، کیا کہنا ....

پوچھا جو ہم نے  کسی اور ہونے لگے ہو کیا  وہ مسکرا کر بولے، پہلے تمھارے تھے کیا؟                                         ...
22/09/2021

پوچھا جو ہم نے کسی اور ہونے لگے ہو کیا
وہ مسکرا کر بولے، پہلے تمھارے تھے کیا؟

مسلسل سوچوں سے سسکتا ہوں میں ذہن کو جسم پر رحم کیوں نہیں آتا                                                            ...
19/09/2021

مسلسل سوچوں سے سسکتا ہوں میں
ذہن کو جسم پر رحم کیوں نہیں آتا

تیری آہوں پہ مسیحا کو ہنسی آتی ہےاس سے زیادہ بھی تماشے کی تمنا ہے تجھے؟                                                 ...
04/09/2021

تیری آہوں پہ مسیحا کو ہنسی آتی ہے

اس سے زیادہ بھی تماشے کی تمنا ہے تجھے؟

اداس پھرتا ہے محلے میں بارش کا پانی کشتیاں بنانے والے موبائل لے کر بیٹھے ہیں                                            ...
03/09/2021

اداس پھرتا ہے محلے میں بارش کا پانی
کشتیاں بنانے والے موبائل لے کر بیٹھے ہیں

میں تو چپ ہوں کہ اندر سے بہت خالی ہوں اور کچھ لوگ پرسرار سمجھتے ہیں مجھے میں بدلتے ہوئے حالات میں ڈھل جاتی ہوں دیکھنے وا...
02/09/2021

میں تو چپ ہوں کہ اندر سے بہت خالی ہوں
اور کچھ لوگ پرسرار سمجھتے ہیں مجھے
میں بدلتے ہوئے حالات میں ڈھل جاتی ہوں
دیکھنے والے فنکار سمجھتے ہیں مجھے

انگلیوں  نے  تیرے  لمس  کا  کر  رکھا  ہے  نشہ پور پور سے چھلکتی ہے تیرے حسن کی شرابعائشہ                                ...
01/09/2021

انگلیوں نے تیرے لمس کا کر رکھا ہے نشہ
پور پور سے چھلکتی ہے تیرے حسن کی شراب

عائشہ

‏اچھا تو تیرے ذریعہ آزمائش ہوئی میری؟   ہائے! تجھے چھین کر مجھے صبر سکھایا گیا. ‎  ‎  ‎  ‎  ‎  ‎  ‎                     ...
24/08/2021

‏اچھا تو تیرے ذریعہ آزمائش ہوئی میری؟
ہائے! تجھے چھین کر مجھے صبر سکھایا گیا.
‎ ‎ ‎ ‎ ‎ ‎ ‎

𝑯𝒂𝒑𝒑𝒚 𝑰𝒏𝒅𝒆𝒑𝒆𝒏𝒅𝒆𝒏𝒄𝒆 𝒅𝒂𝒚🇵🇰....𝑾𝒆 𝒂𝒓𝒆 𝒑𝒓𝒐𝒖𝒅 𝒕𝒐 𝒃𝒆 𝒑𝒂𝒌𝒊𝒔𝒕𝒂𝒏𝒊❤𝑴𝒂𝒚 𝑨𝑳𝑳𝑨𝑯 𝒃𝒍𝒆𝒔𝒔 𝒐𝒖𝒓 𝒄𝒐𝒖𝒏𝒕𝒓𝒚 𝒘𝒊𝒕𝒉 𝒅𝒆𝒗𝒆𝒍𝒐𝒑𝒎𝒆𝒏𝒕 𝒂𝒏𝒅 𝒑𝒓𝒐𝒔𝒑𝒆𝒓𝒊𝒕𝒚⭕
14/08/2021

𝑯𝒂𝒑𝒑𝒚 𝑰𝒏𝒅𝒆𝒑𝒆𝒏𝒅𝒆𝒏𝒄𝒆 𝒅𝒂𝒚🇵🇰....
𝑾𝒆 𝒂𝒓𝒆 𝒑𝒓𝒐𝒖𝒅 𝒕𝒐 𝒃𝒆 𝒑𝒂𝒌𝒊𝒔𝒕𝒂𝒏𝒊❤
𝑴𝒂𝒚 𝑨𝑳𝑳𝑨𝑯 𝒃𝒍𝒆𝒔𝒔 𝒐𝒖𝒓 𝒄𝒐𝒖𝒏𝒕𝒓𝒚 𝒘𝒊𝒕𝒉 𝒅𝒆𝒗𝒆𝒍𝒐𝒑𝒎𝒆𝒏𝒕 𝒂𝒏𝒅 𝒑𝒓𝒐𝒔𝒑𝒆𝒓𝒊𝒕𝒚⭕

کوئی صــــلح کروا دے زندگی کی الـــجھنوں سے___بڑی طلب ہے آج ہـــمیں بھی مــــــسکرانے کی___                             ...
10/08/2021

کوئی صــــلح کروا دے زندگی کی الـــجھنوں سے___

بڑی طلب ہے آج ہـــمیں بھی مــــــسکرانے کی___

#اردوشاعری #اردو

10/08/2021

کوئی صــــلح کروا دے زندگی کی الـــجھنوں سے___

بڑی طلب ہے آج ہـــمیں بھی مــــــسکرانے کی________

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Intikhaab Aapka posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share