Faran_writes__"

16/07/2024

_*دوسرا کلمہ شہادت*_
*_اَشْھَدُ اَنْ لَّآاِلٰہَ اِلاَّ اللہُ وَحْدَہٗ لَاشَرِیْکَ لَہٗ وَاَشْھَدُ اَنَّ مُحَمَّداً عَبْدُہٗ وَرَسُوْلُہٗ ؕ 🌺🌸🌺_*

30/06/2024

یَا مُقَلِّبَ الْقُلُوْبِ ثَبِّت قلبیْ عَلٰی دِیْنِک 🤍✨️
اے دِلوں کو پھیرنے والے میرے دل کو اپنے دین پر ثابت قدم رکھ

یَامُصرِّفَ الْقُلُوْبِ صَرِّفْ قَلْبِیْ عَلٰی طَاعَتِکَ 🤍✨️
اے دِلوں کو پھیرنے والے میرے دل کو اپنی اطاعت پر پھیر دے

آمین یارب العالمین ❤️

F_ara_N ✨

29/06/2024

‏مجھے رات کے اس پہر بہت ڈر لگتا ہے جب میرے آس پاس کے لوگ خاموشی کی نیند سو رہے ہوتے ہیں۔۔!!
مگر میرے ذہن میں ہزاروں یادیں ایسی ہوتی ہیں جو مجھے اس قدر اذیت دے رہی ہوتی ہے کہ جن کی وجہ سے مجھے اپنے چہرے پے ہاتھ رکھ کے رونا پڑتا ہے
اس وقت زندگی سے زیادہ کوئی چیز بے رحم نہیں لگتی

😓

محبت کبھی ماضی کا حصہ نہیں بنتی یہ ہوتی ہے اور رہتی ہے آپ شہر بدل لیں' ملک چھوڑ دیں زندگی میں بڑ ی سے بڑی تبدیلی لے آئیں...
29/06/2024

محبت کبھی ماضی کا حصہ نہیں بنتی
یہ ہوتی ہے اور رہتی ہے آپ شہر بدل لیں' ملک چھوڑ دیں زندگی میں بڑ ی سے بڑی تبدیلی لے آئیں خود کو مصروف کر لیں لیکن محبت اپنی جگہ سے زرہ برابر بھی نہیں ہٹتی محبت اور موو آن کا آپس میں کوئی تعلق نہیں آپ چا ئے یا کافی پیتے ہوئے کسی کہانی یا فلم میں کرداروں کو دیکھ کرکوئی ادھوری نظم پڑھ کر اور یہاں تک کے راہ چلتے کسی بوسیدہ کاغذ کے ٹکڑے پر بھی محض محبت لفظ لکھا ہوا پڑھ لیں تو آپکے ذہن میں اسکا چہرہ آجائے گا.✨

🙃

29/06/2024

"نجانے جب محبتیں فنا ہوجاتی ہیں، بچھڑ جاتی ہیں تو اپنے پیچھے خوش فہمیاں کیوں چھوڑجاتی ہیں۔ دل ہر آن ایک ہی دھن میں لگا رہتا ہے کہ وہ ہمیں مل جائے گا، ہمارا پھر سے ساتھ چاہے گا حالانکہ جدائیوں کے راستے تو بہت طویل ہوتے ہیں۔ جانے والےکبھی لوٹ کر نہیں آتے جس نے ملنا ہوتا تو بچھڑتا ہی کیوں؟

💔

28/06/2024

To every heart worried about future, Believe in Allah's plan:🎀
یَا مُسَبِّبَ الاَسبَاب سَبِّب لِیَ الخَیرَ
اے اسباب پیدا کرنے والے، میرے لئے بہتر اسباب پیدا کر ♡

🏵️

اور یہ آیات ہمارے سامنے یونہی نہی آ جاتی بلکہ یہ اللہ کی طرف سے نشانی ہوتی ہیں۔۔۔۔ وہ ہمیں مشکل حالات میں اپنے کلام سے آ...
27/06/2024

اور یہ آیات ہمارے سامنے یونہی نہی آ جاتی بلکہ یہ اللہ کی طرف سے نشانی ہوتی ہیں۔۔۔۔ وہ ہمیں مشکل حالات میں اپنے کلام سے آگہی دیتا ہے تاکہ ہم امید قائم رکھیں اور مایوس نہ ہوں۔۔۔۔۔ تو اگر تمہاری نظر کسی آیت پر پڑے تو اسے گزارنے کی بجائے اپنے لئے پیغام سمجھو۔۔۔اور اپنے بدتر حالات میں اس سے مدد مانگو۔۔🤍
As Allah says
*Certainly will the believers have succeeded*....

27/06/2024

Dear Reader,
اللّٰہ تمہاری وہ دعائیں بھی قبول کرے جو تمہیں نا ممکن لگتی ہے🫀🤌🏻

01/04/2023

Hi, guys This you very own Faran Nabeel and today i will going to introduce tou a very good platform for. learning and earning too. Where you can easily applied your skills ans improve your writing skills. Yes it ia a blogging blockchain that is totally decentralized and by creating quality content you can earn steems & tron. So feel free to join us. No inceyis needed here just create your account and join us. Here is the link steem.com . Thanks. Your beloved Faran Nabeel ❤️

Address

جنت کی جانب . .
Lahore

Telephone

+923037853562

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Faran_writes__" posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Establishment

Send a message to Faran_writes__":

Share