Maharzada SAY'S

Maharzada SAY'S Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Maharzada SAY'S, Arts and entertainment, Lahore.

31/01/2024

اعتبار عمل سے ہوتا ہے________🖇️🎭🌷
لفظوں سے نہیں________🔥🥀🔥💫

12/08/2023
23/05/2022

اے میرے اللّٰہ میری مدد فرما
🤲
آمین

13/05/2022

صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم ❤

30/04/2022

. *کیا اپنوں کا شکریہ ادا کرنا ضروری ہے ❓*

👈 جی ہاں! شکریہ ادا کرنا ضروری ہے۔ کیونکہ ہم انسان ہیں اور انسانوں کے ساتھ رہتے ہیں۔ ایک بات ہمیشہ یاد رکھنا کہ انسان اکیلا زندگی گزار نہیں سکتا۔ کیوں ؟
اسلئے کہ انسان کی زندگی خوشیوں اور غموں سے مرکب ہے۔ اور ہاں اچھے اور برے حالات میں والدین ، بھائ ، حقیقی دوست اور اساتذہ کرام کے سہارے کی ضرورت محسوس ہوتی ہے۔

👈 جی ہاں! ضرورت کیوں نہ پیش ہو۔ یہی تو لوگ ہوتے ہیں جو آگے بڑھنے کا حوصلہ دیتے ہیں ، اعتماد بڑھاتے ہیں ، شاباش دیتے ہیں ، آنسو پونچھتے ہیں اور مشکل وقت میں ہاتھ تھامتے ہیں۔

👈 کبھی تنہائ میں بیٹھ کہ اِن رشتوں کی اہمیت کو محسوس کریں کہ اگر میری زندگی میں یہ رشتے نہ ہوتے تو زندگی کیسے گزرتی ؟

👈 لیکن افسوس کی بات یہ ہے کہ بعض اوقات نہیں بلکہ اکثر اوقات ہم ان رشتوں کے شکر گزار ہوتے ہیں۔ لیکن شکریہ ادا کرتے نہیں یہ سوچ کہ بھلا اپنوں کو شکریہ کہنے کی کیا ضرورت ہے۔ شکریہ تو غیروں کا ادا کیا جاتا ہے۔

👈میرے بھائیو اور بہنوں! ہمارے معاشرے میں یہ پائی جانے والی سوچ بالکل غلط ہے۔ کیونکہ اپنوں کو شکریہ کہنا اور انکا احسان مند ہونا بھی اتنا ہی اہم ہوتا ہے جتنا دوسروں کا۔ بلکہ میں تو کہتی ہوں کہ غیروں سے بڑھ کہ اِن کا شکریہ ادا کرنا بنتا ہے۔

👈 اپنے محسنین کو وقتًا فوقتًا شکریہ ادا کرنے کے ذریعے سے یہ احساس دلاتے رہیں کہ آپ نے مجھ پہ احسان کیا تھا۔ پتہ ہے کیو ؟
اسلئے کہ اِس سے انہیں یہ احساس ہوتا ہے کہ آپ لاپروا نہیں ہیں بلکہ انکی طرف سے ملنے والی توجہ اور محبت کا مکمل ادراک رکھتے ہیں۔
👈 اور دوسری بات یہ ہے کہ کسی کے اچھے رویے پر یا کسی کی مدد پا کر یا کسی سے ملنے والی خوشی پر یا مشکل وقت میں ساتھ دینے پر اسکا شکر گزار ہونا اس بات کی طرف اشارہ ہے کہ آپ اس شخص کے جذبے اور محبت کی قدر کرتے ہیں۔

23/04/2022

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
روزہ ضرور رکھو کیونکہ روزے کے برابر کوئی عبادت نہیں

Beshk❤  #حیا خاک زادی❤
05/04/2022

Beshk❤
#حیا خاک زادی❤

 #خاک زادی 🌻
31/03/2022

#خاک زادی 🌻

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Maharzada SAY'S posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share