داستاڼ حیات

داستاڼ حیات This page is for arts, poetry, my words and for some fun purpose.. Do like and share for amazing posts..

23/06/2022

Anyone interested for paid sketch ? ☺
11/03/2022

Anyone interested for paid sketch ? ☺

❤❤
11/01/2021

❤❤

11/01/2021
21/10/2020

دنیا میں ایک ابشار ایسی بھی ہے جو سارا سال خشک رہتی ہے مگر جب اس کے پاس قرآن مجید کی تلاوت کریں تو پانی چلنے لگتا ہے سبحان اللہ🌊🌊💦

توں کی جانے یار فریداروٹی، بندا کھا جاندی اے۔۔
08/09/2020

توں کی جانے یار فریدا
روٹی، بندا کھا جاندی اے۔۔

اے پیغمبر!آپ کے لیے اللّٰہ تعالٰی اور وہ مومن جنہوں نے آپ کی پیروی اختیار کر لی ہے کافی ہے{سورۃ الانفال۱۰ (۶۴)}
26/07/2020

اے پیغمبر!
آپ کے لیے اللّٰہ تعالٰی اور وہ مومن جنہوں نے
آپ کی پیروی اختیار کر لی ہے کافی ہے
{سورۃ الانفال۱۰ (۶۴)}

بے شک وہ دل کے خیالات کو بھی جانتا ہے⁦♡⁩{سورۃ الانفال ۱۰(۴۳)}
23/07/2020

بے شک وہ دل کے خیالات کو بھی جانتا ہے⁦♡⁩
{سورۃ الانفال ۱۰(۴۳)}

23/06/2020

🌼۔
🌸"اور اللّٰہ تعالٰی اور اس کے رسول کہ اطاعت کرو اگر تم مومن ہو۔🌸
{سورۃ الانفال ۹(۱)}
Amna 🌻

23/06/2020

وہ لوگ جو بدل جاتے ہیں۔
بڑا ظلم ڈھاتے ہیں💔⁦☘️⁩
amna🌻

23/06/2020

🌸
🌼"بلاشبہ میرا کارساز تو وہی اللّٰہ تعالٰی ہے جس نے (یہ) کتاب نازل کی اور وہی تمام نیک لوگوں کی کارسازی کرتا ہے"🌼
{سورۃ الاعراف ۹(۱۹۶)}

Address

Lahore

Telephone

+923407096185

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when داستاڼ حیات posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Establishment

Send a message to داستاڼ حیات:

Share

Category