09/08/2023
۔۔۔۔۔۔۔206UC.گوپال نگر گلبرگ تھرڈ میں آوارہ کتوں کی بھرمار۔۔
گوپال نگر گلبرگ تھرڈ میں آوارہ کتوں کی بھرمار ۔ائے دن لوگوں اور بچوں کو کا ٹنے کے واقعات ہورہے ہیں اور ان میں دن بدن اضافہ ہو رہا ہے۔علاقہ کے لوگ ان کتوں سے انتہائی پریشان ہیں محکمہ صحت ڈی سی او ۔اور لاہور میونسپل کارپوریشن کے اعلےٰ حکام سے پرزور مطالبہ کرتے ہیں کہ علاقہ میں ان اوارہ کتوں کو تلف کروایا جائے۔