Zeeshan public school

Directions

Zeeshan public school teacher

15/10/2026
11/10/2026

*سست کبوتر اور محنتی چیونٹی*

ایک جنگل میں ایک کبوتر رہتا تھا جو بہت سست تھا۔ سارا دن سوچتا "کل کام کر لوں گا، کل گھر بنا لوں گا۔"

وہی پر ایک چھوٹی سی چیونٹی بھی رہتی تھی۔ وہ روز صبح سویرے اٹھتی، دانے جمع کرتی، اپنا گھر مضبوط بناتی۔

کبوتر ہنستا اور کہتا "ارے چھوٹی چیونٹی، اتنی محنت کیوں؟ آرام کرو!"

چیونٹی مسکراتی اور کہتی "آج کا کام آج کرنا چاہیے۔"

پھر ایک دن بہت تیز طوفان آیا۔ سست کبوتر کا کچا گھونسلا اڑ گیا، اس کے پاس نہ کھانا تھا نہ گھر۔ وہ ٹھنڈ میں کانپنے لگا۔

وہی چیونٹی اپنے مضبوط گھر میں مزے سے گرم بیٹھی تھی، اس کے پاس کھانا بھی بہت تھا۔

کبوتر روتا ہوا چیونٹی کے پاس گیا۔ چیونٹی نے اسے کھانا بھی دیا اور اپنے گھر میں جگہ بھی دی اور کہا "دیکھا، محنت کبھی ضائع نہیں جاتی۔"

*سبق:* سستی انسان کو تباہ کر دیتی ہے۔ محنتی انسان ہمیشہ کامیاب رہتا ہے۔

Address

River View Socity
Lahore
54000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zeeshan public school posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category