H A T E S O U L' s

H A T E  S O U L' s زرا دیکھنا کہ دروازے پے کون ہے

اگر محبت ہو تو کہنا صاحب انتقال کر گئے

28/10/2025
28/10/2025

🥀🌹

27/10/2025

🥀🌹🥀

08/06/2024

💗💗

کیسے مانوں کہ تری یاد کا مارا ہوا ہوں‏میں تو اس ہجر میں کچھ اور بھی پیارا ہوا ہوں‏ایک تو ہے جو مجھے ملتا نہیں تھوڑا سا ب...
27/05/2024

کیسے مانوں کہ تری یاد کا مارا ہوا ہوں
‏میں تو اس ہجر میں کچھ اور بھی پیارا ہوا ہوں

‏ایک تو ہے جو مجھے ملتا نہیں تھوڑا سا بھی
‏ایک میں ہوں جو ترا سارے کا سارا ہوا ہوں

26/05/2024

راہِ نفرت میں بھٹکتی ہوئی وحشی دنیا
‏تُجھ کو اِک راز بتاؤں کسی اُجرت کے بغیر

‏کمسنی ہو، جوانی ہو، یا کہ ہو بڑھاپا
‏آدمی جی ہی نہیں سکتا محبت کے بغیر


23/05/2024

وہ مہرباں ہو جائے,اور پو چھے,کیا چاہئے؟
‏کہوں گا ,تو جیسے پہلے تھا ,ہو بہو چاہئیے

‏آگ لگاتا ہے,سلگاتا ہے،تیرا یہ بدلا ہوا لہجہ
‏جو سیراب کرے روح کو ,وہ گفتگو چاہئیے

جس نے تنہائی کی بانہوں میں گزاری ہو حیات‏تُو اسے چھوڑ کے جانے سے ڈراتا کیا ہے .‏میری جیبوں میں محبت کےہیں سکے لیکن‏آج کے...
15/05/2024

جس نے تنہائی کی بانہوں میں گزاری ہو حیات
‏تُو اسے چھوڑ کے جانے سے ڈراتا کیا ہے .

‏میری جیبوں میں محبت کےہیں سکے لیکن
‏آج کے دور میں اِن سکوں سے آتا کیاہے💔

‏پیار کرنے کی سند کیسے تمہیں جاری کروں ؟‏تم ابھی ٹھیک سے نفرت بھی نہیں کرتے ہو !!‏اب میرے حال پہ کیوں تم کو پریشانی ہے ؟...
15/05/2024

‏پیار کرنے کی سند کیسے تمہیں جاری کروں ؟
‏تم ابھی ٹھیک سے نفرت بھی نہیں کرتے ہو !!

‏اب میرے حال پہ کیوں تم کو پریشانی ہے ؟؟
‏اب تو تم مجھ سے محبت بھی نہیں کرتے ہو

‏علی زریون...

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when H A T E S O U L' s posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share