Intikhab Alam Offical

Intikhab Alam Offical ایف سی بلوچستان کی قربانیاں ������ Militray Life

Permanently closed.
ہٹلر ایک مرتبہ ایوان میں آپنے ساتھ مرغا لے کر آیا اور سب کے سامنے اس کے پنکھ نوچنے لگا۔مرغا درد سے بلبلاتا رہا مگر ہٹلر ...
16/06/2022

ہٹلر ایک مرتبہ ایوان میں آپنے ساتھ مرغا لے کر آیا اور سب کے سامنے اس کے پنکھ نوچنے لگا۔
مرغا درد سے بلبلاتا رہا مگر ہٹلر نے ایک ایک کر کے سارے پنکھ نوچ کر زمین پر پھینک دیئے اور جیب سے کچھ آناج کے دانے نکال کر مرغے کی طرف پھینک دیئے اور دھیرے دھیرے چلنے لگا مرغا بھی دانے چگتے ہوئے ہٹلر کے پیچھے چلنے لگا ۔۔۔ہٹلر دانے پھینکتا گیا مرغا دانے کھاتا ہوا ہٹلر کے پیچھے چلتا رہا۔اور آخر کار وہ مرغا ہٹلر کے پیروں میں آ کر کھڑا ہو گیا۔۔
تب ہٹلر نے اسپیکر کی طرف دیکھ کر تاریخی جملہا کہا۔۔جمہوری ملکوں میں عوام اس مرغے کی طرح ہوتے ہیں۔ ان کے لیڈر پہلے عوام کا سب کچھ لوٹ کر انہیں اپاہچ کرتے ہیں۔اور بعد میں انہیں تھوڈی سی خوراک دے کر ان کے مسیحا بن جاتے ہیں۔
حالیہ زمانے میں ہماری حالت بھی کچھ ایسی ہی ہے۔ALAM YZI

10/06/2022

وہ کون ہیں " جو پاکستان کی سات دہائیوں سے زیادہ عرصہ سے حفاظت کر رہے ہیں ۔
"وہ کون ہیں " جو سیاہ چن میں تمہارے لیے سینہ تان کر کھڑے ہیں ۔
"وہ کون ہیں" جو تپتے تھل میں تمہارے لیے کھڑے ہیں ۔
"وہ کون ہیں " جو تمہاری طرف آتی گولی کو اپنے سینے پر روکتے ہیں ۔
"وہ کون ہیں" جن کی گود میں تمہارے سیاہ سی ابے پناہ لیتے ہیں۔
"وہ کون ہیں" جو اپنے اوپر لگے الزامات سہہ رہے ہیں۔
"وہ کون ہیں" جن کے کونے کی وجہ سے تم ہاتھ میں 20،30 ہزار کا موبائل پکڑ کر تنقید کرتے ہو۔
"وہ کون ہیں" جن کے متعلق ہمارے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا تھا کہ "وہ " غزوہ ہند کے مجاہد ہیں ۔
"تم کون ہو " جو ان پر زبان درازیاں کرو۔
"تم " منافق ہو جن کے اندر منافقت کوٹ کوٹ کر بھری ہے اور یہی منافقت تمہیں فرد واحد سے اختلاف کی بنا پر پوری فوج سے بغض نکالنے پر مجبور کر رہی ہے!!!

پاکستان زندہ باد
پاک فوج زندہ باد
آئی ایس آئی زندہ باد

PAK FC BLN



08/06/2022

‏وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ ○
"میرے نبی ﷺ کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا“

‏اپنے بچوں کو تعلیم جیسے بنیادی زیورسے محروم نہ کریں۔کیونکہ تعلیم سے زیادہ طاقت مزاحمت میں نہیں ہے۔اورہمارا مقصد تعلیم س...
07/06/2022

‏اپنے بچوں کو تعلیم جیسے بنیادی زیورسے محروم نہ کریں۔
کیونکہ تعلیم سے زیادہ طاقت مزاحمت میں نہیں ہے۔اورہمارا مقصد تعلیم سے ہر بچہ مستفید ہونا چاہیے۔

‎ #بلوچستان
‎ #پاکستان
ALAM YZI

06/06/2022
جنرل ضیاء الحق کا ظالمانہ دور  😌👈وہ دور جب پاکستان میں تمام بھارتی میڈیا پہ پابندی تھی ۔👈 ٹی وی پہ ایک چینل ہوتا تھا اور...
01/06/2022

جنرل ضیاء الحق کا ظالمانہ دور 😌
👈وہ دور جب پاکستان میں تمام بھارتی میڈیا پہ پابندی تھی ۔
👈 ٹی وی پہ ایک چینل ہوتا تھا اور نیوز کاسٹر سرپہ دوپٹہ رکھ کہ آتی تھیں ۔👰
👈ٹی وی نشریات شام چار بجے سے رات گیارہ بجے تک ہوتی ۔
👈نشریات کا آغاز اور اختتام تلاوت کلام پاک ، حمد اور نعت سے ہوتا ۔👍
👈چوری ، زنا کی بہت سخت سزائیں تھیں اور ملک میں مکمل امن و امان تھا ۔✊💪
👈ایک روپے کا بن کباب ملتا تھا اور پانچ روپے کا تو بس ایسا بہترین برگر ملتا تھا کہ کھاتے رہ جاؤ ۔👌
👈تندور پر روٹی آٹھ آنے کی ملتی تھی اور دس روپے میں ایک مزدور آرام سے دو وقت کا کھانا کھا لیتا تھا ۔✌
👈دوکانوں پر سوئی سے لیکر ہاتھی تک کے نرخ نامے لگے ہوتے اور مجال کہ کوئی ایک دھیلا پیسہ بھی زیادہ لے لے ۔✊
👈تمام سیاسی پارٹیوں پہ پابندی تھی اور عوام کو گمراہ کرنے والے سیاستدان جیل میں تھے ۔👊
👈سرکاری سکول فیس 10 روپے ماہانہ تھی اور پرائیوٹ سکول فیس 30 روپے ماہانہ۔👏
👈سکول میں پڑھایا جانے والا نصاب سخت جانچ پڑتال سے گزرتا اور اسلام مخالف اور پاکستان مخالف کوئی چیز بچوں کو نہ پڑھائی جاتی ۔👌💪
👈کالج میں ایک مہینہ فوجی ٹریننگ ہوتی جس میں حصہ لینے والوں کو بیس اضافی نمبر ملتے ۔👌
👈پاکستانی برانڈ کمپنیوں کو تحفظ حاصل تھا۔👍
👈ملک کی اپنی پولکا آئس کریم ، آر سی کولا ، بنایا ٹوتھ پیسٹ ، فوجی کارن فلیکس ۔ ناصر صدیق گلاس ، رہبر واٹر کولر ، پرافیشنٹ موٹر کار ، یعصوب ٹرک ، پاکستان 🇵🇰میں عام نظر آتے ۔👍👌✌💪💪💪
👈دور دراز گاؤں میں مسجد فجر اور ظہر کے درمیان سکول کے طور پہ استعمال ہوتی ۔👌👍
👈تعلیم بالغاں کیلئے نئی روشنی سکول شام کو کھلتے ۔👏
انہی کے دور حکومت میں شریعت عدالت بنی جس میں ایک مقدمے میں سود کو حرام اور قابل سزا جرم قرار دیا گیا !✌👍
👈پھر 1988 میں جنرل ضیاء الحق ایک پراسرار حادثے میں شہید ہو گئے 😥
👈 اور بینظیر بھٹو کا دور شروع ہوا ۔
👈سب سے پہلے بینظیر نے ضیاء الحق کی تمام اسکیمیں بند کیں ، جن میں مسجد سکول اور نئی روشنی سکول شامل تھے ۔😲😰😢
👈پھر زنا کی سزا حدود آرڈیننس پاس کرا کہ ختم کر دی ۔👎
👈اور تعلیم مہنگی ہوتی گئی اور وہ سب کچھ ہوتا گیا کہ اللہ کی پناہ ۔ 🤔🤐
ا👈س کے بعد نواز شریف کے دوسرے دور حکومت میں حکومت نے آرڈیننس پاس کر کے شرعی عدالت کو ختم کر دیا
اور سود کے حرام اور قابل سزا جرم کے شرعی عدالت کے فیصلے کو سپریم کورٹ لیجایا گیا
جو کہ آج تک اسٹے پر ہے
بلکل اسی طرح
جس طرح کچھ حکومتیں
اور وزارتیں پہلے اسٹے پر چلتی رہیں
اور اسی اسٹے کی آڑ میں
سود کا کام کھلے عام یعنی اللہ زولجلال اور اور اس کے نبی ؐ سے جنگ کھلے عام 😨😨
👈جنرل ضیاء ایک ملٹری ڈکٹیٹر تھا
مگر ساری دنیا کا کفر
اس سے کانپتا تھا 👍۔
👈اپنے ملک کےسارے شیاطین اس کے دور حکومت میں زنجیروں میں جکڑے ہوئے تھے ۔ 👌💪
👈ہمیں فخر ہے
آپ پہ جنرل ضیاء الحق شہید
اللہ آپکو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے
آمین 💖🇵🇰💖

ایف سی  بلوچستان
30/05/2022

ایف سی بلوچستان

لڑکی نے i phone خریدا،😍لڑکی کے باپ نے پوچا :  بیٹی یہ کیا خریدا ھے؟ 😯بیٹی : یہ i phone موباٸیل ھے آبو،😁باپ: اِس پر یہ کا...
30/05/2022

لڑکی نے i phone خریدا،😍
لڑکی کے باپ نے پوچا : بیٹی یہ کیا خریدا ھے؟ 😯
بیٹی : یہ i phone موباٸیل ھے آبو،😁
باپ: اِس پر یہ کالا کالا سا کیا لگا ھے؟ 😠
بیٹی : آبو یہ اِس کا کور ( Cover ) ھے 😊
باپ : کیا کمپنی نے یہ کور لگانے کا کہا ھے؟ 🤔
بیٹی : نہیں آبو...! یہ میں نے خود لگایا ھے،🤗
باپ : کیا کور لگانے سے کمپنی کی کوٸ عزّت ہوتی ھے؟😒
بیٹی : نہیں آبو...! یہ لگانے سے تو موباٸیل کی حفاظت ہوتی ھے🙃
باپ : کیا اس کور کو لگانے سے موباٸیل خراب نہیں لگتا؟ 🤔🤔🤔
بیٹی : نہیں آبو ! اس کے لگانے سے موباٸیل کی حفاظت ہوتی ھے چاہے دیکھنے میں کسی کو خراب لگے👍👏
باپ مُسکرا کر کہنے لگا بیٹی پردا اور حجاب بھی اسی طرح ہیں اس سے آپ کی مکمل حفاظت ہوتی ھے چاہے کسی کو دیکھنے میں خراب لگے👉👏💯

أرمی چیف۔چیف جسٹس۔أٸی ایس أٸی جنرل وغیرہ سےدرخواست کرتاھو۔کہ جسطرح فوجی جوان کوٸٹہ۔مکران۔توربت۔اواران۔دلبدین۔خاران وغیرہ...
26/05/2022

أرمی چیف۔چیف جسٹس۔أٸی ایس أٸی جنرل وغیرہ سےدرخواست کرتاھو۔کہ جسطرح فوجی جوان کوٸٹہ۔مکران۔توربت۔اواران۔دلبدین۔خاران وغیرہ جیسےدوردورسےلکی مروت۔پیشاور وغیرہ اعلاقوں کےجوان اپنےجیب کےکراۓپر گھرجاتےھیں۔اور پھر واپس نوکری کو بھی اپنے جیب کےکراۓپر جاتےھیں۔

اسی طرح ہمارےملک اعلی افسران۔عہدیدران۔سیاستدان وغیرہ وغیرہ بھی فوجی کی طرح اپنےتنخوا پر نوکری جاۓ۔اور گھر بھی جاۓ۔
ان غداران افسران۔سیاستدان وغیرہ وغیرہ کو گاڑی بھی سرکاری۔گھربھی۔تیل بھی وغیرہ سب سرکاری ملتاھے۔
لہذا یہ سب بند کرنا چاٸیے۔تب دیکھے۔کہ پاکستان کتنی تیز ترقی کرتاھیں۔

اور جو لوگ ملک کیلٸےجان قربان کرتےھیں۔گولی کےسامنےکھڑے ھوکر سینوں پر گولیاں کھاتےھیں۔ان جوانوں کیلٸےکرایاں تک نہی ملتاھیں۔گھر۔گاڑی۔تیل وغیرہ یہ تو چھوڑوں۔

حق تو فوجی۔ایف سی 2.ایف سی 1.ایف سی 3۔وغیرہ کا بنتاھے۔کہ یہ سب سرکاری مرعات ان جوانوں کو ملنا چاٸیے۔

حال افسران۔حال سیاستدانوں پر سرکاری سب سرکاری مرعات بن کردیناچاٸیے۔
پھر دیکھے۔کہ ملک ترقی کرتاھے۔کہ نہی۔

Address

Lahore

Telephone

+923118172869

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Intikhab Alam Offical posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Establishment

Send a message to Intikhab Alam Offical:

Share