Lafz-E-Elia

Lafz-E-Elia poetry collection of john elai nazam, ghazal in Urdu,Hindi.

ٹھیک ہے خود کو ہم بدلتے ہیں شکریہ مشورت کا چلتے ہیں ہو رہا ہوں میں کس طرح برباد دیکھنے والے ہاتھ ملتے ہیں ہے وہ جان اب ہ...
25/10/2022

ٹھیک ہے خود کو ہم بدلتے ہیں
شکریہ مشورت کا چلتے ہیں
ہو رہا ہوں میں کس طرح برباد
دیکھنے والے ہاتھ ملتے ہیں
ہے وہ جان اب ہر ایک محفل کی
ہم بھی اب گھر سے کم نکلتے ہیں
کیا تکلف کریں یہ کہنے میں
جو بھی خوش ہے ہم اس سے جلتے ہیں
🖤📎🔐🥀

🖤🔐📎🥀
24/10/2022

🖤🔐📎🥀

❤️🥀🔐🖤📎
20/10/2022

❤️🥀🔐🖤📎

جون ایلیاء نے اپنا پہلا شعر سات برس کی عمر میں کہا تھا۔ملاحظہ کیجئے ۔۔۔۔۔
17/10/2022

جون ایلیاء نے اپنا پہلا شعر سات برس کی عمر میں کہا تھا۔
ملاحظہ کیجئے ۔۔۔۔۔

میں جو ہوں جونؔ ایلیا ہوں جناب اس کا بے حد لحاظ کیجئے گا 🖤🥀📎🔐
15/10/2022

میں جو ہوں جونؔ ایلیا ہوں جناب
اس کا بے حد لحاظ کیجئے گا
🖤🥀📎🔐

🖤🥀📎🔐
13/10/2022

🖤🥀📎🔐

یہ کوئی مسئلہ نہیں کہ کون دین دار ہے اور کون بے دین، جسے بھوک لگتی ہے اسے غذا اور جسے سردی لگے اسے لباس چاہیے۔جون ایلیاء...
11/10/2022

یہ کوئی مسئلہ نہیں کہ کون دین دار ہے اور کون بے دین، جسے بھوک لگتی ہے اسے غذا اور جسے سردی لگے اسے لباس چاہیے۔
جون ایلیاء ( فرنود)

08/10/2022

🥀🖤📎🥺🔐

📎🖤🥀🚫
07/10/2022

📎🖤🥀🚫

🥀🖤📎
06/10/2022

🥀🖤📎

مجھ کو عادت ہے روٹھ جانے کیآپ مجھ کو منا لیا کیجئے۔                                   🖤🥀🔐📎جون ایلیاء
03/10/2022

مجھ کو عادت ہے روٹھ جانے کی
آپ مجھ کو منا لیا کیجئے۔ 🖤🥀🔐📎

جون ایلیاء

Address

Model Town Lahore
Lahore

Telephone

+923177799011

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Lafz-E-Elia posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Establishment

Send a message to Lafz-E-Elia:

Share

Category