Underrated Souls

Underrated Souls Daily dose for silent seekers, observers, visionaries, introverts, overthinkers & photographers.

میں دھیما ساز سننے والا گھنٹوں بیٹھ کے سوچنے والا اندھیرے کی سحر میں ڈوب جانے والا تنہا رہنے کا خواہش مند اس دنیا سے چلے...
29/03/2026

میں دھیما ساز سننے والا
گھنٹوں بیٹھ کے سوچنے والا
اندھیرے کی سحر میں ڈوب جانے والا
تنہا رہنے کا خواہش مند
اس دنیا سے چلے جانے کا خواہش مند
ایسے لڑکے کو بھلا کوئی پسند کر سکتا ہے
جس کی الگ سی دنیا ہو
چند لمحے خاموشی کے ہوں
ایک چھوٹی سی دنیا ہو
جہاں دکھاوا نہ ہو سادگی ہو
جہاں منافقت نہ ہو وفاداری ہو
بھلا میں کسی کو اچھا کیوں لگوں گا ؟

29/03/2026

جوانی کی عمر اکثر پسندیدہ چیزوں کی قربانی مانگتی ہے۔

24/03/2026

ہم کہ ہیں لذّتِ آزار کے مارے ہوئے لوگ
چارہ گر آئیں تو زخموں کو چھپانے لگ جائیں

احمد فرازؔ

22/03/2026

‎ہوا ہے تجھ سے بچھڑنے کے بعد یہ معلوم
‎کہ تو نہیں تھا ترے ساتھ ایک دنیا تھی
💔

22/03/2026
21/03/2026

Eid Mubarak!

20/03/2026

!سنو
تمہاری زندگی کے
اندھیرے کو مٹانے کے لیے
پہاڑ کے اس پار سے
میں تمہارے لیے
روشنی سے بنا ایک پھول لاؤں گی۔

19/03/2026

‏یہ تو پوچھ اس سے کہ جس پر یہ بلا گُزری ہے
کیا خبر تجھ کو کہ کیا ہے شبِ ہجراں جاناں

پیر نصیرالدین نصیرؒ

17/03/2026

‏پائیں گے اب کہاں مجھے یارانِ ناشناس
میں خود سے ہوں فرار مرا کچھ پتہ نہیں.....

17/03/2026

Address

Somewhere
Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Underrated Souls posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Establishment

Send a message to Underrated Souls:

Share

Category