NaveedMughal007

NaveedMughal007 A.O.A DOSTO MA AK GREEB GAR SA HO SAB MIL K MARI SPORT KARO PLZ SHUKRIA🙏🙏🙏

13/03/2026

wapda walo k kam cheak karo

۔ پاک سعودی دوستی زندہ آباد ۔🇸🇦❤️🇵🇰🤲✌️‏پاکستان کی براہ راست عرب ملکوں سے کوئی دشمنی نہیں ہے لاکھوں پاکستانی وہاں کام کرت...
13/03/2026

۔ پاک سعودی دوستی زندہ آباد ۔
🇸🇦❤️🇵🇰🤲✌️
‏پاکستان کی براہ راست عرب ملکوں سے کوئی دشمنی نہیں ہے لاکھوں پاکستانی وہاں کام کرتے ہیں ۔ مشکل میں شیخ پاکستان کے بھی کام آتے ہیں۔ نہ پاکستان کی ایران سے دشمنی ہے ۔ نہ امارات، قطر اور کویت سے دشمنی ہے۔

ہر ملک اپنا مفاد دیکھتا ہے۔ البتہ سعودی عرب سے پاکستان کا تعلق الگ قسم کا ہے ۔ یہ سعودیہ وہ ملک ہے جو ہر اس مشکل میں پاکستان کے کام آیا ہے جب کوئی دوسرا نہیں آیا۔ پھر سعودیہ میں مکہ مدینہ ہے۔

پاکستان کا دفاعی معاہدہ نہ بھی ہوتا ۔ پاکستان کی فوج اور ہتھیار حرمین شریفین کیلئے پھر بھی جاتے۔ یہ ایمان کا مسئلہ ہے ۔ ہمارے لئے اسلام آباد سے مکہ اور مدینہ کہیں زیادہ اہم ہیں۔

ایک ایسا ملک جو اس وقت ہمیں مفت تیل دے پیسے دے جب ایٹمی دھماکے کرنے پر دنیا ہم پر پابندیاں لگارہی ہو۔ اس ملک کیلئے اگر پاکستان نہیں جائے گا تو پھر کس کیلئے جائے گا۔

پاکستان اور سعودی عرب ایک دوسرے کی ضرورت ہیں ایک دوسرے کے بغیر دونوں کی بقاء خطرے میں پڑجائے گی۔
اللہ دونوں کی محبت قائم رکھے
#پردیسی #سعودی

یو اے ای کے بعد اب قطر نے بھی مسافر پروازوں کو ایران کی حدود پار کروانے کے لیے ہر مسافر تیارے کے  ساتھ چار جنگی طیارے بھ...
12/03/2026

یو اے ای کے بعد اب قطر نے بھی مسافر پروازوں کو ایران کی حدود پار کروانے کے لیے
ہر مسافر تیارے کے ساتھ چار جنگی طیارے بھیجنا شروع کردئیے
جو مسافر تیارے کو ایران کی حدود پار کروائیں گے
لوگوں کو بس قطر سے نکلنے کی لگی ہوئی ہے
قطر میں جو ہوٹل 10 ہزار ریال کا ایک روم ملتا تھا
اب 1 ہزار کا کوئی نہیں لے رہا
ایران اب امریکی بحری جہازوں پر حملے کر رہا ہے
ایران میں جو تیل کے ذخائر پر حملہ ہؤا
اس سے ایران اور زیادہ آگ بگولہ ہوگیا
#سعودی #پردیسی #قطر

سعودی عرب میں مزدور خوشحال ہے پاکستان میں مزدوری یا پھر چھوٹی موٹی نوکری کرنے والوں سے 😍🇸🇦🏧🪙💰
29/01/2026

سعودی عرب میں مزدور خوشحال ہے پاکستان میں مزدوری یا پھر چھوٹی موٹی نوکری کرنے والوں سے 😍🇸🇦🏧🪙💰

آج ہم تینوں آدمی 630 ریال کے مٹے پر کام کررہے ہیں جو کہ پاکستانی 47000 کے قریب بنتے ہیں اتنے پیسے پاکستان میں ایک سرکاری...
28/01/2026

آج ہم تینوں آدمی 630 ریال کے مٹے پر کام کررہے ہیں جو کہ پاکستانی 47000 کے قریب بنتے ہیں اتنے پیسے پاکستان میں ایک سرکاری سکول کا پرنسپل مہینے کے لیتا ہے

28/01/2026

السلام علیکم دوستو اج کل مارکیٹ میں ایک نیا فراڈ نکلا ہے یہ لوگ چائنہ لوٹری کا نام لے کر لائیو بیٹھتے ہیں اور لوگوں کو ا...
28/01/2026

السلام علیکم دوستو اج کل مارکیٹ میں ایک نیا فراڈ نکلا ہے یہ لوگ چائنہ لوٹری کا نام لے کر لائیو بیٹھتے ہیں اور لوگوں کو اپنے اکاؤنٹ فراہم کرتے ہیں کہپانچ ہزار میں اتنے کارڈ لو 10 ہزار میں اتنے کار لو اپ کے کروڑوں کے ہی نام نکلیں گے جب انعام نکل اتے ہیں تو کہتے ہیں اپ کو دو پرسنٹ تین پرسنٹ ٹیکس بھی ادا کرنا ہے جب اپ ٹیکس کے پیسے بھی ان کو سینڈ کر دیتے ہو تو یہ فورا اپ کو بلاک کر دیتے ہیں خدارا اس طرح کے دھوکے بازوں جال سازوں سے بچو بہت شکریہ

الحمداللہ آج 170 ریال کے مٹے پر کام کررہا ہوں  جو کہ پاکستانی 14000 کے قریب بنتے ہیں ایک پورے کمرے کو اندر سے پورا پلستر...
28/01/2026

الحمداللہ آج 170 ریال کے مٹے پر کام کررہا ہوں جو کہ پاکستانی 14000 کے قریب بنتے ہیں ایک پورے کمرے کو اندر سے پورا پلستر کرنا ہے جب مکمل ہو جائے گا تب یہ پیسے مل جائیں گے اتنے پیسے ایک مہینے کے پاکستان میں پرائیویٹ سکول کا استاد لیتا ہے

کچھ دیر قبل گھر جانے کے جیسے بائی پاس کراس کیا تو سوچا چاول چھولے کھا لیئے جائیں ۔اس بھائی کے پاس روکا اور آرڈر دیا کہ ا...
28/01/2026

کچھ دیر قبل گھر جانے کے جیسے بائی پاس کراس کیا تو سوچا چاول چھولے کھا لیئے جائیں ۔
اس بھائی کے پاس روکا اور آرڈر دیا کہ ایک پلیٹ دے دیں اس نے ماشااللہ بھر کر ایک پلیٹ چاول چھولے دے دی
میں ایک طرف کھڑا ہوکر کھا رہا تھا کہ اچانک ایک اب نارمل بچہ آگیا اس نے اس کو بیٹھا اور مسکراتے ہوئے نان چھولوں کا ناشتہ دے دیا ۔
اس نے کھایا اور بغیر پیسے دیئے چلا گیا

اس طرح میں دیکھتا رہا کہ کوئی رکشہ ڈرائیور مزدور جو بھی آتا یہ بھی کم قیمت میں انہیں پیٹ بھر کر ناشتہ کھلاتا دیکھتے دیکھتے ان کے پاس رش لگ گیا ۔

میں نے اپنا بل پوچھا تو انہوں نے پلیٹ کے صرف ستر روپے کاٹے جبکہ دوسری جگہوں پہ ڈبل پیسے چارج کیئے جاتے ہیں ۔

میں نے پوچھا کہ آپ کیسے گزرا کرتے ہو تو کہنے لگا بھائی دیکھو میں وہ چیز بیچتا ہوں جو بھوکے کا پیٹ بھرتی ہے میں کوئی امیر بندہ نہیں ہوں آپ نے دیکھا ہوگا کہ میں بیس والے بندے کو بھی دھتکارتا نہیں ہوں ۔

وجہ یہ ہے کہ میں نے خود غریبی دیکھی ہے بس اتنا جانتا ہوں کہ اللہ برکت ڈال دیتا ہے
میرا گھر پورا ہوجاتا ہے اور وہ جو رب ہے ناں سب ہے

باقی پیٹ تو کہتا ہے آنے دے دو جتنا پیسہ مل جائے تھوڑا ہے میں نے کئی ایسے ہیرے اس شہر میں دیکھے ہیں جو پیسہ کی خاطر اپنا ضمیر میلا نہیں کر رہے

🙂🙂🙂🌱

🕋🕋🕋
28/01/2026

🕋🕋🕋

Address

Shadbag
Lahore
05499

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when NaveedMughal007 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share