Amazing World By Ashu

Amazing World By Ashu Ik udas Duniya . Ik udas dastan. Ik udas kaflah. Udas log... Udas kahaniyan.. mai Punjab Police ki 1 crazy fan hn or unki sb sy bri follower hn.. hahhahahah.

mjhy punjab police mai jany ka bht shok h. mjhy biking outing tours or shooting bht psnd h.. mai bs b tech(bio technology) ki student hn. mjhy doctor bnany ka blkl shok nh h bs medical prhny ka shook h is field mai janay ka nh or mai chahti hn mai kisi b trhan 1 na 1 din uniform zaror phnon or apny watan k muhafizon k sth mil kr is mult ki or is mulk k logo ki hifazut kro. itna kafi ho ga mra intro.. baki secrete hoti h life.

عجیب دکھ ہے تجھے کھونے کا کوئی مجھ سے تیرا پوچھے تو میں کہتی ہوں مر گیا ہوگا۔۔
25/01/2023

عجیب دکھ ہے تجھے کھونے کا کوئی مجھ سے تیرا پوچھے تو میں کہتی ہوں مر گیا ہوگا۔۔

اُسے کہنا۔۔۔۔۔!محبت میں کسی کو اپنی عادت ڈال کر،یوں چھوڑ دینے پر،اچانک سے تعلق توڑ دینے پر،یہاں قانون قاضی اور عدالت،کچھ...
25/01/2023

اُسے کہنا۔۔۔۔۔!
محبت میں کسی کو
اپنی عادت ڈال کر،
یوں چھوڑ دینے پر،
اچانک سے تعلق توڑ دینے پر،
یہاں قانون قاضی اور عدالت،
کچھ نہیں کہتے،
مگر یہ قتل ہوتا ہے،
اُسے کہنا میرے قاتل۔۔۔۔!
جُدائی کی کدالوں سے،
جو تم نے قبر کھودی تھی،
وہاں میں خاک کے نیچے،
ابھی تک سو نہیں پائی،
یہ ایسا داغ ہے جس کو،
ابھی تک دھو نہیں پائی،
اُسے کہنا!
اگر وہ لوٹ کر واپس کبھی آئے،
تو میری خاک کے ذروں پہ،
اک احسان تم کرنا،
دوبارہ پھر کسی انسان کی،
ہنستی ہوئی دُنیا کو،
نہ ویران تم کرنا،
اُسے کہنا!
وفا کے سر کو پتھر سے،
کبھی پھوڑا نہیں کرتے،
محبت ڈال کر دل میں،
اُسے توڑا نہیں کرتے،
کسی کا ہاتھ تھامو تو،
اُسے چھوڑا نہیں کرتے۔۔۔!!!!

ہم تیرے ہیں یہ راز تو تُم جان ہی گئےتُم کِس کے ہو یہ درد ہمیں سونے نیہں دیتا
25/01/2023

ہم تیرے ہیں یہ راز تو تُم جان ہی گئے
تُم کِس کے ہو یہ درد ہمیں سونے نیہں دیتا

محبت کے یہ آنسو ہیں انہیں آنکھوں میں رہنے دو شریفوں کے گھروں کا مسئلہ،،،، ،،،،باہر نہیں جاتا
25/01/2023

محبت کے یہ آنسو ہیں انہیں آنکھوں میں رہنے دو
شریفوں کے گھروں کا مسئلہ،،،، ،،،،باہر نہیں جاتا

اے مہرباں قاصد..!کہیں ملے تو اسے یہ کہناکہ فصیلِ نفرت گرا رہا ہوںگزرے دنوں کو بھلا رہا ہوںوہ اپنے وعدے سے پھر گیا ہےمیں ...
25/01/2023

اے مہرباں قاصد..!
کہیں ملے تو اسے یہ کہنا
کہ فصیلِ نفرت گرا رہا ہوں
گزرے دنوں کو بھلا رہا ہوں
وہ اپنے وعدے سے پھر گیا ہے
میں اپنا وعدہ نبھا رہا ہوں
کہیں ملے تو اسے یہ کہنا!
نہ دل میں کوئی ملال رکھے
ہمیشہ آپنا خیال رکھے
سارے غم اپنے مجھ کو دے دے
اور تمام خوشیاں سنبھال رکھے
کہیں ملے تو اسے یہ کہنا!
میں تنہا ساون بتا چکا ہوں
میں سارے ارماں جلا چکا ہوں
جو شعلے بھڑکے تھے خواہشوں کے
وہ اپنے آنسوؤں سے بجھا چکا ہوں
کہیں ملے تو اسے یہ کہنا!
بغیر اس. کے اداس ہوں میں
بدلتی رت کا قیاس ہوں میں
بجھا دے اپنی محبتوں سے
سلگتی صدیوں کی پیاس ہوں میں
کہیں ملے تو اسے یہ کہنا!
*وہ جذبے میرے کچل گیا ہے
جفا کے سانچے میں ڈھل گیا ہے
نہ بدلے موسم بھی اتنا جلدی
وہ جتنی جلدی بدل گیا ہے *

مجھے دنیا کا سب سے مشکل کامتم سے ناراض رہنا لگتا ہے 😣🥀🖤
25/01/2023

مجھے دنیا کا سب سے مشکل کام
تم سے ناراض رہنا لگتا ہے 😣🥀🖤

وہ سامنے ہو تو موضوع گفتگو نہ ملےوہ لوٹ جائے تو ہر گفتگو اُسی سے ہے🌸
25/01/2023

وہ سامنے ہو تو موضوع گفتگو نہ ملے
وہ لوٹ جائے تو ہر گفتگو اُسی سے ہے🌸

نم  پلکوں سے بھی  ہنس دیتے  ہیں ہمآنسوؤں کا بہہ جانا ہمیں اچھا نہیں لگتا
25/01/2023

نم پلکوں سے بھی ہنس دیتے ہیں ہم
آنسوؤں کا بہہ جانا ہمیں اچھا نہیں لگتا

جو لوگ کہہ رہے ہیں غریبی عذاب ہےیہ لوگ وہ ہیں جن کو محبت نہیں ہوئی
25/01/2023

جو لوگ کہہ رہے ہیں غریبی عذاب ہے
یہ لوگ وہ ہیں جن کو محبت نہیں ہوئی

مثل لباس ہوۓ ہیں لوگایک اوڑھا  ایک چھوڑا 💔
25/01/2023

مثل لباس ہوۓ ہیں لوگ
ایک اوڑھا ایک چھوڑا 💔

کسی کو کچھ نہ بتائیں گے تیرے بارے میںکوئی پوچھے گا تو ہم صاف مُکر جائیں گے...ہم تیری قیدِ سلاسل کے سبب زندہ ہیںتیری تحوی...
25/01/2023

کسی کو کچھ نہ بتائیں گے تیرے بارے میں
کوئی پوچھے گا تو ہم صاف مُکر جائیں گے...
ہم تیری قیدِ سلاسل کے سبب زندہ ہیں
تیری تحویل سے جائیں گے تو مر جائیں گے...

میری لکھی غزل...بے رخی کب تلک دکھائے گیجان جانی ہے جان جائے گیعارضہ دل کا کبھی سوز جگرکیسے کیسے مجھے ستائے گیجلا کے انگل...
25/01/2023

میری لکھی غزل...
بے رخی کب تلک دکھائے گی
جان جانی ہے جان جائے گی
عارضہ دل کا کبھی سوز جگر
کیسے کیسے مجھے ستائے گی
جلا کے انگلیاں جلایا ہے
دیپ کیسے ہوا بجھائے گی
چھوڑ کے جا رہے ہو سوچ تو لو
یاد میری بہت رلائے گی
وفا ٹھکرا تو دی ہے اب دیکھو
بے وفائی حشر اٹھائے گی
یاد رفتہ کرے گی نم آنکھیں
اداسی بن کے جھلملائے گی
عشق تعمیر تاج کر دے گا
یہ دنیا جب مکان ڈھائے گی
جیوں گا ایسے نزع کے لمحے
قضا پہ زیست مسکرائے گی
قربتوں میں بھی ہجر کا موسم
تشنگی یوں میری بڑھائے گی
کہ مرے ساتھ میں ہوں کون قمر
روٹھ جانے پہ اب منائے گی

Address

Lahore

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Amazing World By Ashu posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Establishment

Send a message to Amazing World By Ashu:

Share

Category