FBBHATTi

FBBHATTi Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from FBBHATTi, Video game, Lahore.

🖤🌚                       فـــرق کـــیجـــئے زرا              آپ مــہنــگے ہیں اور ہـــم قـــیمتــی🚬🖤                    ...
17/06/2023

🖤🌚
فـــرق کـــیجـــئے زرا
آپ مــہنــگے ہیں اور ہـــم قـــیمتــی🚬🖤
"(🖤)✨

ایک نکاح کی تقریب ہے۔ حق مہر کے 5 سے 8 لاکھ مقرر کرنے کی بات ہو رہی ہے اور ساتھ 5 تولے سوناسسر اپنے داماد کو ساتھ والی ک...
13/06/2023

ایک نکاح کی تقریب ہے۔ حق مہر کے 5 سے 8 لاکھ مقرر کرنے کی بات ہو رہی ہے اور ساتھ 5 تولے سونا

سسر اپنے داماد کو ساتھ والی کرسی پر بلاتا ہے۔ سرگوشی میں پوچھتا ہے، بیٹا آپ کتنا مہر آسانی سے دے سکتے ہیں۔ داماد کہتا ہے آپ لوگ جو مقرر کریں منظور ہے لیکن میں اگر زیادہ کوشش کروں تو دو لاکھ دے سکتا ہوں۔ سسر نکاح خواں کو کہتا ہے مہر ایک لاکھ ہو گا

جب سسر نے سونے کے متعلق پوچھا تو داماد نے کہا میں دو
تولے بنا چکا ہوں تین اور بنا لوں گا۔ سسر نے سب کو مخاطب کر کے کہا کہ سونا دو تولے ہو گا

سب عزیز و اقارب ناراض ہوئے کہ اتنے کم مہر اور سونے پر آپ نے کیوں بات ختم کی
سسر نے کہا "آج اگر میں اس شخص کو جو بھی ڈیمانڈ کروں تو مجبوراً یہ پورا کرے گا۔ لیکن بعد میں یہ میری بیٹی کو جو پوری روٹی دے گا اس کو آدھی کر دے گا۔ وجہ یہ ہے کہ لوگوں سے قرضے لے کر یہ ڈیمانڈ پوری کر رہا گا

میں چاہتا ہوں کہ میری بیٹی بعد میں آرام اور خوشی سے رہے

اس شادی کے 15 سال ہو گئے۔ وہ داماد اپنی بیوی کا خیال رکھتا تھا اور سسر کی خود سے زیادہ عزت کرتا تھا۔ یہ کوئٹہ کا واقعہ ہے
*نکاح آسان بناؤ*
*زنا سے نجات پاؤ*
شیر کریں

11/06/2023

کاش! ہم بھی کسی کے دل کی ضِد ہوتے 🥲♥️✨🖇️

*اگر چاہتے ہو رہنا کسی حسیں کے دل میں**تو کیجیے انتظام دولت کا🍁*🤫🤫😰
24/12/2022

*اگر چاہتے ہو رہنا کسی حسیں کے دل میں*
*تو کیجیے انتظام دولت کا🍁*🤫🤫😰

25/11/2022
27/10/2022

زندگی کا سفر "إِیَّاكَ نَعّبُدُ وَإِيَّاكَ نَسّتَعِينُ" سے شروع ہوا "إِنَا اللَّٰهَ مَعَ الصَّابِرِينَ" سے ہوتا ہوا "إِنَّا لِلَّٰہِ وَإِنا اللہ راجعون"پے ختم"

16/10/2022

BE HAPPY 💓🙈

27/08/2022

Hello everyone

Address

Lahore

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when FBBHATTi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category