Muhammad Rafiq Zia Qadri

Muhammad Rafiq Zia Qadri Alhaj Muhammad Rafiq Zia Qadri Is World Renowned Naat Reciter And Naat Writer Gold Medalist Nasheed Artist.

"میرے ہنجواں دی بولی سُن مالکا"ایک بہت ہی خوبصورت اور دل کو چھو لینے والی حمدِ باری تعالیٰ "میرے ہنجواں دی بولی سُن مالک...
20/09/2026

"میرے ہنجواں دی بولی سُن مالکا"

ایک بہت ہی خوبصورت اور دل کو چھو لینے والی حمدِ باری تعالیٰ "میرے ہنجواں دی بولی سُن مالکا"۔

شاعر: الحاج محمد رفیق ضیاء
صداکار: رمضان نعیم

پیشکش: KCH ملٹی میڈیا

20/09/2026

"میرے ہنجواں دی بولی سُن مالکا"

ایک بہت ہی خوبصورت اور دل کو چھو لینے والی حمدِ باری تعالیٰ "میرے ہنجواں دی بولی سُن مالکا"۔

شاعر: الحاج محمد رفیق ضیاء
صداکار: رمضان نعیم

پیشکش: KCH ملٹی میڈیا

https://youtu.be/Vxp4vC1OMNs?si=YLy1aRyeSlpk71Bg

🌹 جانِ دل، مرشدِ کامل، عالی شہنشاہ جی سرکار 🌹سرکار سید سلمان نیاز احمد شاہ المشہدی کاظمی قادری نوشاہیالمعروف عالی شہنشاہ...
08/09/2026

🌹 جانِ دل، مرشدِ کامل، عالی شہنشاہ جی سرکار 🌹

سرکار سید سلمان نیاز احمد شاہ المشہدی کاظمی قادری نوشاہی
المعروف عالی شہنشاہ جی سرکار ❤️

✨ پیر کا ادب، مرید کی پہچان…
اور مرشد سے محبت، مرید کے دل کی شان! ✨

آپ کی ذاتِ گرامی ہمارے لیے محبت، عقیدت اور روحانی نسبت کا حسین عنوان ہے۔
اللہ پاک آپ کا سایۂ شفقت ہم پر ہمیشہ قائم و دائم فرمائے، آپ کو صحت، سلامتی، والی دراز عمر عطا فرمائے، اور ہمیں ہمیشہ ادبِ مرشد و وفائے مریدی پر قائم رکھے۔ آمین 🤲🏻🌹

🎂 سالگرہ مبارک ہو سرکار جی
💚 تاجدارِ دل، عالی شہنشاہ جی سرکار 💚

منجانب:
محمد رفیق ضیاء قادری نوشاہی
Salman Ahmad

05/09/2026

طارق گارڈن لاہور سے براہِ راست ایک خوبصورت روح پرور محفل 🌹✨

Address

Johar Town
Lahore
54000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muhammad Rafiq Zia Qadri posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Establishment

Send a message to Muhammad Rafiq Zia Qadri:

Shortcuts

Share