Meme

Meme Hajji ? Hun awain krysy?

😂
27/07/2022

😂

Lol 😂😂

ہماری بحث جاری تھی ۔۔!!میں نے کہامت کرو بحث ہار جاؤ گیحسن اتنی بڑی دلیل نہیں اس نے یک دم ہاتھ بالوں کے پیچھے کیا بینڈ نک...
01/06/2022

ہماری بحث جاری تھی ۔۔!!

میں نے کہا
مت کرو بحث ہار جاؤ گی
حسن اتنی بڑی دلیل نہیں

اس نے یک دم ہاتھ بالوں کے پیچھے کیا
بینڈ نکالا
اپنے بال کھولے
سر نیچے کو کیا
اور
ایک جھٹکے سے اٹھا دیا۔
اس کی زلفیں ہر سو بکھر گئیں۔

اسنے میری آنکھوں میں جھانک کر پوچھا:

ہاں تو تم کچھ کہہ رہے تھے...❣

😅
25/04/2022

😅

20/03/2022
18/03/2022

😂

"کبھی کبھی میں بھائی سے ایسے ہی مذاق میں بولتی کہ میں نقاب نہیں کرونگی پھر اچانک سے آواز آتی ہے"اِس حلیے میں جانا ہے تو ...
17/03/2022

"کبھی کبھی میں بھائی سے ایسے ہی مذاق میں بولتی کہ میں نقاب نہیں کرونگی پھر اچانک سے آواز آتی ہے

"اِس حلیے میں جانا ہے تو
میں ساتھ نہیں لے جاسکتا، گھر بیٹھو آرام سے"

اور پھر میں دھیما سا ہنس دیتی ہوں اور اچھے سے حجاب کر کے نقاب کرتی ہوں کیوں کہ مجھے اپنے بھائی کی موٹی سی ناک پر غصہ بہت اچھا لگتا۔۔

اور سارے راستے اس کو مناتی جاتی ہوں ،
وہ نہیں جانتا میرا غرور ہے میرے بھائی کا غيرت بھرا ہر لفظ.. میرا فخر ہے اس کے کندھے پے رکھا میرا ہاتھ"

مجھے اچها لگتاہے "جب ڈور بیل بجتی ہے تو میرے اٹھنے سے پہلے وہ مجھے گھورتا ہوا دروازے کیطرف چلا جاتا ہے"

"میرا کل اثاثہ ہے اس کا میرےلیے وہمی ہونا"

سنو اے ، میرے ہونے والے ہمدم
مجھے یہی وہم درکار ہے تم سے بھی کیوں کہ مجھے آزادی نہیں چار دیواری کا تحفظ چاہیے_♥️🙂

♥️
16/03/2022

♥️

بے شک ♥️

😂😂😂
15/03/2022

😂😂😂

Motivational 🗣

08/03/2022

Address

Lahore
55260

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Meme posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share