Punjabi gabruo

Punjabi gabruo of five rivers of holy people # peace loving people place for tourists to visit in this world ��

Permot your culture in the whole world .

23/11/2021
05/04/2021

Pak punjab ...
Crop harvesting in punjab.

بورے والا اور چشتیاں کے درمیان دریائے ستلج پر نئے پل کی تعمیر کی خبر گذشتہ روز سے گرم ہے جس کے مطابق ڈپٹی کمشنر بہاول نگ...
09/01/2021

بورے والا اور چشتیاں کے درمیان دریائے ستلج پر نئے پل کی تعمیر کی خبر گذشتہ روز سے گرم ہے جس کے مطابق ڈپٹی کمشنر بہاول نگر جناب شعیب جدون صاحب نے 2 ارب روپے کا نیا تخمینہ صوبائی حکومت کو منظوری کے لئے بھجوایا ہے۔ اس دور میں ذرائع مواصلات میں جدت آنے کے بعد دیہی معیشت کو براہ راست فائدہ پہنچ رہا ہے اور اس کی ایک بڑی مثال موبائل فون اور انٹرنیٹ کی فراہمی ہے جس کی وجہ سے ایک کسان چند منٹوں میں منڈیوں سے فصلات کی قیمت، موسم کا حال معلوم کر سکتا ہے اور اپنی فصل بروقت منڈیوں میں منتقل کر سکتا ہے اجناس کی زرعی منڈیاں کسان کے لئے ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہیں اور ان تک آسان رسائی کسانوں کا بنیادی حق ہے جنوبی پنجاب کا یہ خطہ جو کہ بورے والا، وہاڑی، خانیوال، میاں چنوں، چیچہ وطنی، چشتیاں، حاصل پور، بہاولنگر، ہارون آباد کے علاقوں پر مشتمل ہے اور زرعی اجناس کی پیدوار کے لحاظ سے پنجاب کے انتہائی زرخیز اور انتہائی اہمیت کا حامل ہے اگر ان شہروں کو بہترین ذرائع آمدورفت سے آپس میں ملا دیا جائے تو ان شہروں کی دیہی معیشت کے لئے صورتحال انتہائی بہتر ہو جائے گی۔ اگر جائزہ لیا جائے تو بورے والا سے چشتیاں کا فضائی فاصلہ 46 کلو میٹر ہے لیکن ان شہروں کے لوگوں کو چشتیاں،ہارون آباد، بہاول نگردیگر شہروں کو جانے کے لئے 100 کلو میٹر سے زائد کی مسافت طے کرتے ہوئے دو شہروں وہاڑی اور حاصل پور سے گزر کر ہیڈاسلام سے دریائے ستلج عبور کرنا پڑتا ہے جس سے نہ صرف وقت کا ضیاع ہوتا ہے بلکہ فیول کی مد میں بھی زیادہ رقم خرچ ہوتی ہے اگر بورے والا اور چشتیاں کے درمیاں دریائے ستلج پر ساہوکا کے مقام پر پل اور سڑک بنا دی جائے تو عوام کی اکثریت کو اس کا فائدہ ہو گا۔ بورے والا ، چشتیاں، ہارون آباد، حاصل پور کی غلہ منڈیاں کاروبار میں اپنا ثانی نہیں رکھتیں کیونکہ کاروباری لحاظ سے ان غلہ منڈیوں میں بیوپاری اپنا مال فروخت کرنا پسند کرتے ہیں جو بہرحال زرعی معیشت کی ترقی کے لئے نئی راہیں کھولے گا۔اس پل کی وجہ سے تعلیمی میدان میں بھی ترقی ہو گی ۔ زرعی یونیورسٹی فیصل آباد کے بورے والا میں کیمپس کے قیام کے بعد تعلیمی میدان میں بھی فائدہ مند ہو گا زرعی یونیو رسٹی فیصل آباد کے بورے والا کیمپس سے ان علاقوں کے طالب علم براہ راست مستفید ہو سکیں گے چشتیاں بورے والا کے درمیان اس پل کی تعمیرکے بعد جی ٹی روڈ اور موٹر وے تک پہنچنے میں آسانی ہو گی۔ بورے والا اور چشتیاں کے درمیان اس پل کی پیپلز پارٹی کے سابق دور حکومت میں قومی اقتصادی رابطہ کونسل نے PSDP پروگرام کے تحت تعمیر کی باقاعدہ منظوری اگست 2012ئ میں بھی دی گئی تھی اور اس کی تعمیر کے لئے 1644ملین کے فنڈز مختص کرکے 67 ملین روپے جاری کرنے کا حکم جاری کیا تھا نیشنل ہائی وے اتھارٹی نے اس کا پی سی ون بھی تیار کر لیا تھا اور بورڈ میٹنگز میں اس کے پی سی ون کے مختلف پہلوﺅں پر بات چیت بھی ہوتی رہی ہے حالانکہ PSDP پروگرام میں ہر سال اس منصوبہ کا ذکر تو ہوتا رہا ہے لیکن اس کے لئے فنڈز مختص نہیں کیے جا رہے تھے اب شاید اس منصوبہ کی منظوری ہو جائے تو یہ اس خطہ کے عوام اور کسانوں کےلئے گیم چینجر ہو گا

بھوک سے مر جاتے ہیں زمین نہیں بیچتےیہ گاؤں کے لوگ ہیں۔۔۔ یقین نہیں بیچتے
06/11/2020

بھوک سے مر جاتے ہیں زمین نہیں بیچتے
یہ گاؤں کے لوگ ہیں۔۔۔ یقین نہیں بیچتے

Young Pakistani fast bowler, Mahinder Pal Singh, dreams of representing Pakistan against arch-rivals India and become th...
09/10/2020

Young Pakistani fast bowler, Mahinder Pal Singh, dreams of representing Pakistan against arch-rivals India and become the first person from the Sikh community to represent the Green Shirts at the highest level.

Mahinder Singh said that he would like to make a name for himself by playing in high-pressure matches. He added that he would like to emulate legendary fast-bowler, Waqar Younis, and go on to perform for Pakistan.

Mahinder’s name came into the limelight in 2016 when he was called up for a camp of emerging fast bowlers and batsmen by the National Cricket Academy. Since then, Mahinder has not been a part of the domestic circuit due to the change in structure.

He last played Grade II cricket in 2017 and has not been picked up by any of the regional teams in the current domestic structure.

Mahinder also said that he has encountered discrimination because of his religion, but he is not prepared to give up on his dreams because of that. He concluded that there are good and bad people everywhere.

چل دھوپ کی گرمی سے چھاٶں میں آجا😍-تو سب کچھ چھوڑ میرے گاٶں میں آجا..!💕
08/10/2020

چل دھوپ کی گرمی سے چھاٶں میں آجا😍

-تو سب کچھ چھوڑ میرے گاٶں میں آجا..!💕

07/10/2020

Pakistani Kabadi player Binyameen and Bhupinder Singh Lovely

21/09/2020
لیفٹیننٹ جنرل جاوید ناصر  آئ ایس آئی کے سابق سربراہ  اور رائے ونڈ میں مقیم تبلیغی جماعت کے بزرگ "جنرل ریٹائرڈ جاوید ناصر...
09/09/2020

لیفٹیننٹ جنرل جاوید ناصر آئ ایس آئی کے سابق سربراہ اور رائے ونڈ میں مقیم تبلیغی جماعت کے بزرگ "جنرل ریٹائرڈ جاوید ناصر" یقینا لوگ حیران ہونگے کہ ایسے جرنیل بھی ہماری فوج میں رھے ھیں جو آج دعوت و تبلیغ کے میدان میں اپنا عظیم کردار نبھا رھے ہیں یہ ایک عام "بابے" کی طرح جب جماعت میں چلتے ہیں تو کوئی سوچ بھی نہیں سکتا کہ ہمارے مقامی تبلیغی امیر حیات صاحب کی طرح لگنے والا یہ " بابا" دنیا کی مایہ ناز اینٹیلی جنس ایجنسی آئی ایس آئ کا ایک طاقتور سربراہ رہ چکا ہے.
💪💪🇵🇰🇵🇰

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Punjabi gabruo posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share