ZRA YAAD KR

ZRA YAAD KR Carpenter And civil engineer

With Jamshed Burki – I just got recognized as one of their top fans! 🎉 Thanks u so much
22/03/2026

With Jamshed Burki – I just got recognized as one of their top fans! 🎉 Thanks u so much

تمہاری آنکھیں ہیں اک غزل کی مانند جو بھی دیکھے اسے پڑھنا چاہےچہرے سے اگر پردہ ہٹا دو تمجو دیکھے وہ ہی محبت کرنا چاہےتم ا...
16/03/2026

تمہاری آنکھیں ہیں اک غزل کی مانند
جو بھی دیکھے اسے پڑھنا چاہے

چہرے سے اگر پردہ ہٹا دو تم
جو دیکھے وہ ہی محبت کرنا چاہے

تم انمول ہو زمانے میں اس قدر "حماد"
جس کی دسترس میں نہیں ہو وہ شخص مرنا چاہے

اگر تم سے ملنے کا امکان بھی نظر آتا ہو
حائل کوئی بھی ہو نقصان ہنس کر بھرنا چاہے

ازقلم حماد غلام نبی

میں اس درد اذیت کو خوب سمجھتا ہوں  اپنا محبوب کسی کی باہوں میں نہیں دیکھا جاتااس دنیا میں اور بھی ہیں خوبصورت منظر مگر ہ...
02/12/2025

میں اس درد اذیت کو خوب سمجھتا ہوں
اپنا محبوب کسی کی باہوں میں نہیں دیکھا جاتا

اس دنیا میں اور بھی ہیں خوبصورت منظر مگر ہم سے تیری صورت کہ سوا کچھ نہیں دیکھا جاتا

از قلم حماد غلام نبی

جب انسان اپنے پسندیدہ شخص سے بات کرنے کے لیے ترس جاتا ہے نا 🥀تب محسوس ہوتا ہے 🫶اس فقیر کا دوکھ جو سارہ دن مانگتا ہے💔💯
01/12/2025

جب انسان اپنے پسندیدہ شخص سے بات کرنے کے لیے ترس جاتا ہے نا 🥀
تب محسوس ہوتا ہے 🫶
اس فقیر کا دوکھ جو سارہ دن مانگتا ہے
💔💯

ہم ہیں کہ آنکھیں موندنے کو ہیں ایک اُن کو ہم پہ اعتبار آ نہیں رہاساری دنیا مر جانے کو تیار ہے مجھ پہ اک میرے صنم کو مجھ ...
26/11/2025

ہم ہیں کہ آنکھیں موندنے کو ہیں
ایک اُن کو ہم پہ اعتبار آ نہیں رہا

ساری دنیا مر جانے کو تیار ہے مجھ پہ
اک میرے صنم کو مجھ پہ پیار آ نہیں رہا

ازقلم حماد غلام نبی

جس شخص کی آغوش میں سکون میسر ہو وہ ہی شخص جب کنارہ کر جائے ایک تو ہو حالات کا مارا ہوا شخص پھر تو وہ سارے کا سارا مر جائ...
06/10/2025

جس شخص کی آغوش میں سکون میسر ہو
وہ ہی شخص جب کنارہ کر جائے

ایک تو ہو حالات کا مارا ہوا شخص
پھر تو وہ سارے کا سارا مر جائے

ازقلم حماد غلام نبی

کئی بار تم نے مجھ سے کہا مگر ہر بار یہ بات میں نے رد کر ڈالی تم مجھے بھول جاؤ گے کہا کرتی تھی مگر یار اس بات پہ تو توں ن...
20/08/2025

کئی بار تم نے مجھ سے کہا مگر
ہر بار یہ بات میں نے رد کر ڈالی

تم مجھے بھول جاؤ گے کہا کرتی تھی
مگر یار اس بات پہ تو توں نے حد کر ڈالی

ازقلم حماد غلام نبی

ہر لفظ پہ شعر کہاں ہوتا ہے کچھ لفظ جگر کا خون مانگتے ہیں ہمیں زمانے سے کچھ نہیں چاہیے بستیری آغوش میں سکون مانگتے ہیںازق...
20/07/2025

ہر لفظ پہ شعر کہاں ہوتا ہے
کچھ لفظ جگر کا خون مانگتے ہیں

ہمیں زمانے سے کچھ نہیں چاہیے بس
تیری آغوش میں سکون مانگتے ہیں

ازقلم حماد غلام نبی

کبھی تو یار من توں خود بھی خیال کر بنا کہے توں میرے دل کا حال پڑھ ہر بار تجھ سے مانگ کر رسوا ہوئے ہم کبھی تو خود بھی توں...
19/06/2025

کبھی تو یار من توں خود بھی خیال کر
بنا کہے توں میرے دل کا حال پڑھ

ہر بار تجھ سے مانگ کر رسوا ہوئے ہم
کبھی تو خود بھی توں "محبت "خیرات کر

ازقم حماد غلام نبی

پوچھا جو اُن سے میں نے زرا یہ تو بتاؤ محبت بھلانے میں کتنی دیر لگتی ہے میرا نام مٹا کر کسی اور کا لکھ دیا اور کہا بس اِت...
30/09/2024

پوچھا جو اُن سے میں نے زرا یہ تو بتاؤ محبت بھلانے میں کتنی دیر لگتی ہے
میرا نام مٹا کر کسی اور کا لکھ دیا اور کہا بس اِتنی دیر لگتی ہے
پھر مجھے سے کہنے لگی اچھا زرا تم بتاؤ جان نکلنے میں کتنی دیر لگتی ہے
اور پھر تماشا یہ ہوا کہ زندگی کا تماشا ختم ہو چکا تھا

ازقلم حماد غلام نبی

دل میں رکھنے کی جو شہ ہے وہ محبت ہےاور دیکھ اس دل میں ہم نے تجھے بسا رکھا ہے پہلے تو میں آپ پھر تم کہا کرتا تھا اور اب ت...
28/09/2024

دل میں رکھنے کی جو شہ ہے وہ محبت ہے
اور دیکھ اس دل میں ہم نے تجھے بسا رکھا ہے

پہلے تو میں آپ پھر تم کہا کرتا تھا
اور اب تمھیں اپنی محبت بنا رکھا ہے

ازقلم حماد غلام نبی

Address

Qanchi Amer Sidhu Lahore Cant
Lahore
3889

Telephone

+923078403107

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ZRA YAAD KR posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share