HoorDiary

HoorDiary �محنت اتنی خاموشی سے کرو کے�
�تمہاری کامیابی شور مچا دے�

15/11/2022

||•🥹🤍🎗️•||

دنیا کے اس ہجوم میں تنہا نہ کیجئیے
سنئیے____!!
قسم سے_____آپ تو ایسا نہ کیجئیے🖤🥀
💔

👑✌🌹

14/11/2022

مجھے یاد ہے جب میں نے
سکول میں ایک بار تقریر کی تھی
کہ تعلیم پیسے سے بہتر ہے
بس تب سے ہی پیسہ مجھ سے ناراض ہے
پیسوں مجھے معاف کر دو
تب میں نکی تھی یاڑڑڑڑڑ🙄😒🤷🏻‍♀️
🍂🥀🌹

14/11/2022

عزت کی خاک بھی قبول ہے🖤

بھیک کا آسمان بھی نہ لوں میں👀
👑✌🌹
🌷🥀

13/11/2022

سنا ہے محبت کر لی ہے تم نے
اب کہاں ملو گے پاگل خانے یا مُردہ خانے___🙂
🥀🌹

خوشبو کی طرح میری ہر🥀❤️ سانس میں 🥀❤️پیار اپنا بسانے کا________ وعدہ کرو❤️🥀❤️🥀رنگ جتنے تمہاری_____ محبت کے ہیں میرے دل می...
05/11/2022

خوشبو کی طرح میری ہر🥀❤️ سانس میں 🥀❤️
پیار اپنا بسانے کا________ وعدہ کرو
❤️🥀❤️🥀
رنگ جتنے تمہاری_____ محبت کے ہیں
میرے دل میں سجانے کا____ وعدہ کرو❤️🌹

صرف لفظوں❤️🌹 سے_______اقرارہوتا نہیں
اک جانب سے__________ پیار ہوتا نہیں❤️🥀

میں تمہیں یاد❤️🥀 رکھنے___کی کھاؤں قسم
تم مجھے نہ بھلانے کا_______ وعدہ کرو❤️🌹🥀

❤️ 😍 💯✍️

🥀🌹

دنیا کی امیری سے مجھے کوئی مطلب نہیں میں خلوص کی دنیا میں نوابوں کی طرح رہتی ہوں✨😇✨  🌹🥀
03/11/2022

دنیا کی امیری سے مجھے کوئی مطلب نہیں

میں خلوص کی دنیا میں نوابوں کی طرح رہتی ہوں✨😇✨
🌹🥀

🤣🤣🤣  🥀🌹
31/10/2022

🤣🤣🤣
🥀🌹

Agree💯😶  🥀🌹
31/10/2022

Agree💯😶

🥀🌹

  😶😶👍
31/10/2022

😶😶👍

  🥀🌹
31/10/2022

🥀🌹

مجھے پسند ہے اپنے آپ سے خوش ہونا  مجھے ڈرلگتا ہے اب تعریف کرنے والوں سے🥺  🌹🥀
31/10/2022

مجھے پسند ہے اپنے آپ سے خوش ہونا
مجھے ڈرلگتا ہے اب تعریف کرنے والوں سے🥺

🌹🥀

31/10/2022

خامیاں ڈھونڈو گے تو ملیں گی ہی..
خدا کے بندے ہیں فرشتے تھوڑی ہیں ہم 🦋♥️
۔
۔
🌹🥀

31/10/2022

وہ کیا قدر جانے
"یار" کی 🌸✨
جن کے ہر روز نئے یار ہوں🙃🦋

🌹🥀

31/10/2022

♠️‏زندگی میں ایک شخص ایسا ضرور ہونا چاہئیے♠️♣️

♠️ جو حال پوچھے تو اُسے سچ بتایا جا سکے♠️♦️

🌹🥀

31/10/2022

‏اگر زندگی کبھی روشنیوں کا تحفہ دے تو انہیں مت بھولنا جنہوں نے کبھی آپکے اندھیرے بانٹے تھے۔

🌹🥀

  😎✌️
20/10/2022

😎✌️

20/10/2022

دیکھو میری جان کے ٹوٹوں، میرے دوستوں پیسہ کبھی بھی آپ کو چین و سکون نہیں دے سکتا، پیسہ آپ کو ہمیشہ آزمائش میں ہی ڈالے گا۔ لہذا آپ سب اپنے اپنے پیسے مجھے دے کر اپنی جان بچائے اس بے سکونی سے❥۔۔😌??
👑

🥀🌹

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when HoorDiary posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category