LiFe LinE

LiFe LinE Prayer is our 🅻🅸🅵🅴 🅻🅸🅽🅴 to God. If you learn how to pray more effectively,

30/08/2024

دُنیا کی تمام خوبصورتی اُن آنکھوں میں ہے جو کسی کی جانِب مُحبّت سے اٹھیں اور احترام سے جُھک جائیں! 🤍

07/08/2023

" وفا کے راستے گواہی دیں گے تم کھڑے رہے 🙌❤️

" گدھے ریس تب ہی جیت سکتے ، جب گھوڑے ریس سے باہر ہو جائیں 🔥
05/08/2023

" گدھے ریس تب ہی جیت سکتے ، جب گھوڑے ریس سے باہر ہو جائیں 🔥

04/08/2023
" JUMMA MUBARAK 📿❤️
04/08/2023

" JUMMA MUBARAK 📿❤️

میرا بچپنا کھا گئی غربت۔۔۔!
02/08/2023

میرا بچپنا کھا گئی غربت۔۔۔!

" فکر معاش انسان سے اس کی تخلیقی صلاحیتیں چھین لیتی ہیں 🥀💯❤️
01/08/2023

" فکر معاش انسان سے اس کی تخلیقی صلاحیتیں چھین لیتی ہیں 🥀💯❤️

پانی آنکھ میں بھر کر لایا جا سکتا ہےاب بھی جلتا شہر بچایا جا سکتا ہےایک محبت اور وہ بھی ناکام محبتلیکن اس سے کام چلایا ج...
12/09/2022

پانی آنکھ میں بھر کر لایا جا سکتا ہے
اب بھی جلتا شہر بچایا جا سکتا ہے

ایک محبت اور وہ بھی ناکام محبت
لیکن اس سے کام چلایا جا سکتا ہے

دل پر پانی پینے آتی ہیں امیدیں
اس چشمے میں زہر ملایا جا سکتا ہے

مجھ گمنام سے پوچھتے ہیں فرہاد و مجنوں
عشق میں کتنا نام کمایا جا سکتا ہے

یہ مہتاب یہ رات کی پیشانی کا گھاؤ
ایسا زخم تو دل پر کھایا جا سکتا ہے

پھٹا پرانا خواب ہے میرا پھر بھی تابشؔ
اس میں اپنا آپ چھپایا جا سکتا ہے

Address

03337701496
Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when LiFe LinE posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share