All Problem Solve One Call

All Problem Solve One Call یہاں پر آپ کی ہر طرح سے رہنمائی ہوگی.

14/05/2025
13/04/2021

سب
کو رمضان المبارک کی آمد بہت بہت مبارک ہو ۔ اللہ کریم ہم سب کو حقیقی معنوں میں رمضان المبارک کا احترام اور اس کی رحمتوں برکتوں اور کرم نوازیوں سے فائدہ اٹھانے کی ہمت طاقت اور توفیق عطاء فرمائےتمام بیماروں کو صحت عطا فرمائے اور جو ہمارے پیارے جو اب ہمارے ساتھ دنیا میں نہیں اور اللہ تعالیٰ کو پیارے ہو گئے ہیں ان سب مرحومین کو اللہ تعالیٰ جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین ۔

درخت پہ لدے بیر اب خود ہی نیچے گرنے لگے ہیں کیونکہ بیروں کو بھی معلوم ہو گیا ہے کہ پتھر مارنے والا بچپن اب موبائل اور گی...
11/04/2021

درخت پہ لدے بیر اب خود ہی نیچے گرنے لگے ہیں کیونکہ بیروں کو بھی معلوم ہو گیا ہے کہ پتھر مارنے والا بچپن اب موبائل اور گیمز میں مشغول ہو گیا ہیں

Address

Lahore
54810

Telephone

+923424648284

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when All Problem Solve One Call posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share