Thoughts of an Aries Woman

Thoughts of an Aries Woman Random Thoughts of an Aries Female. Life experiences.

زندگی جہد مسلسل کانام ہے
18/04/2024

زندگی جہد مسلسل کانام ہے

18/04/2024

حد_ادب
زندگی گزارنے کے لیے ہر معاشرے میں اور ہر دور میں ہی کچھ اصول متعین کیے گئے ہیں۔ آج کل سوشل میڈیا کا دور ہے اور ہم سب مشہور ہونے کی دوڑ میں شامل ہیں۔ کسی سرپٹ بھاگتے گھوڑے کی مانند۔

کیا ہم نے کبھی سوچا کہ اس اندھا دھند تقلید میں ہم کن اخلاقی برائیوں کا شکار ہو رہے ہیں۔ کسی محفل میں بیٹھتے ہی ہم گفتگو شروع کرتے ہیں تو وہ کچھ یوں ہوتی ہے:
کیا مصروفیت ہے آج کل اور جیسے ہی جواب آئے گا۔ ہم اس میں سے اگلا سوال اور اس طرح ذاتی نوعیت کے سوال۔
شادی کب کرو گے؟ شادی کیوں نہیں ہوئ ابھی؟
شادی ہو گئی تو بچوں کی تعداد،ان کی تعلیم کے بارے میں مشورے۔
تم کتنی موٹی ہو گئ ہو۔ اور پھر وزن کم کرنے کے ٹوٹکے
اتنی کمزور ہو گئ ہو۔ کیا راز ہے
طالب علم ہیں تو گریڈ کیا ہیں؟ ارے اتنے کم۔ محنت کرو

کیا ہم اس قسم کے سوالات سے دوسروں کی پرسنل سپیس میں تو نہیں داخل ہوتے؟ بدقسمتی سے اسکا جواب ہاں میں ہے۔

ہم کبھی پرسنل سپیس کی اہمیت کے بارے میں سو چیں گے؟ اس قسم کے سوالات سے کتنی ذہنی کوفت ہوتی ہے اور لوگ کتنے سٹریس کا شکار ہوتے ہیں۔ اب وقت آ گیا ہے کہ ہم ان اخلاقی برائیوں کو برا ئ سمجھیں اور اس سے بچنے کی کوشش کریں۔ اپنی اور دوسروں کی نہ صرف مکانی بلکہ زمانی اور جذباتی سپیس کا خیال رکھیں
#پرسنل سپیس

Learn to conquer the world by having patience and a calm response to all the adversities. Be Yourself!!
04/02/2024

Learn to conquer the world by having patience and a calm response to all the adversities. Be Yourself!!

27/10/2023
02/10/2022

are always ready to lead.

01/10/2022

Aries are always full of energy.

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Thoughts of an Aries Woman posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category