N.F Studio

N.F Studio نعت و منقبت کے فروغ کے لیے کوشاں

20/05/2026

ہم تو بکرے بھی نہیں لیتے کبھی عیب زدہ
تو تو پھر کانا ہے کانا بھی لعنت والا

یونس تحسین~

چوتھا سالانہ ذوالنورین مشاعرہ : سفیرِ منقبت محترم جناب نادر صدیقی اپنے منفرد انداز میں منقبتی شاعری پیش کرتے ہوئے۔ ۔ #ذو...
18/05/2026

چوتھا سالانہ ذوالنورین مشاعرہ :
سفیرِ منقبت محترم جناب نادر صدیقی اپنے منفرد انداز میں منقبتی شاعری پیش کرتے ہوئے۔
۔
#ذوالنورین #سیدناعثمان #سالانہ #مشاعرہ #سعودعثمانی

17/05/2026

ہوا خلاف رہی ہم عمرؓ کے ساتھ رہے
ہمارے پیر علیؓ ہم عمرؓ کے ساتھ رہے

عاجز کمال رانا~

چوتھا سالانہ ذوالنورین مشاعرہ : معروف سکالر،محقق ڈاکٹر شہزاد مجددی،ڈائریکٹر دارالاخلاص اسلامک ریسرچ سنٹر،اپنی شاعری اور ...
17/05/2026

چوتھا سالانہ ذوالنورین مشاعرہ :
معروف سکالر،محقق ڈاکٹر شہزاد مجددی،ڈائریکٹر دارالاخلاص اسلامک ریسرچ سنٹر،اپنی شاعری اور تاثرات پیش کرتے ہوئے۔
۔
#ذوالنورین #سیدناعثمان #سالانہ #مشاعرہ #سعودعثمانی

چوتھا سالانہ ذوالنورین مشاعرہ : معروف نعت گو شاعر محترم سلطان محمود ہاشمی صاحب اپنی شاعری ہیش کرتے ہوئے۔ #ذوالنورین  #سی...
16/05/2026

چوتھا سالانہ ذوالنورین مشاعرہ :
معروف نعت گو شاعر محترم سلطان محمود ہاشمی صاحب اپنی شاعری ہیش کرتے ہوئے
۔
#ذوالنورین #سیدناعثمان #سالانہ #مشاعرہ #سعودعثمانی

چوتھا سالانہ ذوالنورین مشاعرہ : معروف عربی مصنف و محقق مفتی احسن احمد عبدالشکور صاحب، شیخ الحدیث جامعہ دار التقویٰ اپنی ...
16/05/2026

چوتھا سالانہ ذوالنورین مشاعرہ :
معروف عربی مصنف و محقق مفتی احسن احمد عبدالشکور صاحب، شیخ الحدیث جامعہ دار التقویٰ اپنی شاعری اور تاثرات پیش کرتے ہوئے۔
۔
#ذوالنورین #سیدناعثمان #سالانہ #مشاعرہ #سعودعثمانی

چوتھا سالانہ ذوالنورین مشاعرہ : ناظمِ مشاعرہ پروفیسر محمد علی نظامت کے فرائض سر انجام دیتے ہوئے۔ ۔ #ذوالنورین  #سیدناعثم...
16/05/2026

چوتھا سالانہ ذوالنورین مشاعرہ :
ناظمِ مشاعرہ پروفیسر محمد علی نظامت کے فرائض سر انجام دیتے ہوئے۔
۔
#ذوالنورین #سیدناعثمان #سالانہ #مشاعرہ #سعودعثمانی

چوتھا سالانہ ذوالنورین مشاعرہ : ننھا صداکار محمد بن نعیم اپنی حاضری پیش کرتے ہوئے۔۔ #ذوالنورین  #سیدناعثمان  #سالانہ  #م...
16/05/2026

چوتھا سالانہ ذوالنورین مشاعرہ :
ننھا صداکار محمد بن نعیم اپنی حاضری پیش کرتے ہوئے۔
۔
#ذوالنورین #سیدناعثمان #سالانہ #مشاعرہ #سعودعثمانی

چوتھا سالانہ ذوالنورین مشاعرہ :  محترم جناب عرفان صادِق صاحب شانِ سیدنا عثمان غنی میں اپنا کلام پیش کرتے ہوئے۔۔ #ذوالنور...
16/05/2026

چوتھا سالانہ ذوالنورین مشاعرہ :
محترم جناب عرفان صادِق صاحب شانِ سیدنا عثمان غنی میں اپنا کلام پیش کرتے ہوئے۔
۔
#ذوالنورین #سیدناعثمان #سالانہ #مشاعرہ #سعودعثمانی

چوتھا سالانہ ذوالنورین مشاعرہ : محترم آغر ندیم سحر صاحب شانِ سیدنا عثمان غنی میں اپنا کلام پیش کرتے ہوئے۔۔ #ذوالنورین  #...
16/05/2026

چوتھا سالانہ ذوالنورین مشاعرہ :
محترم آغر ندیم سحر صاحب شانِ سیدنا عثمان غنی میں اپنا کلام پیش کرتے ہوئے۔
۔
#ذوالنورین #سیدناعثمان #سالانہ #مشاعرہ #سعودعثمانی

چوتھا سالانہ ذوالنورین مشاعرہ : محترم محسن ظفر صاحب اپنا کلام پیش کرتے ہوئے۔۔ #ذوالنورین  #سیدناعثمان  #سالانہ  #مشاعرہ ...
16/05/2026

چوتھا سالانہ ذوالنورین مشاعرہ :
محترم محسن ظفر صاحب اپنا کلام پیش کرتے ہوئے۔
۔
#ذوالنورین #سیدناعثمان #سالانہ #مشاعرہ #سعودعثمانی

Address

Lahore

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when N.F Studio posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share