UC260 Maraka

UC260 Maraka مراکہ ، علی حسین آباد ، مراکہ کوارٹر ، مدینہ کالونی، خرم ٹاؤن ،

31/08/2023
ہمارے پیارے MNA ملک افضل کھوکھر صاحب الیکشن قریب آیا تو انہیں ہمارے گاؤں کی یاد آ گئی۔۔ہم بھی ان کو ہی ووٹ دینے پانچ سال...
04/12/2022

ہمارے پیارے MNA ملک افضل کھوکھر صاحب الیکشن قریب آیا تو انہیں ہمارے گاؤں کی یاد آ گئی۔۔
ہم بھی ان کو ہی ووٹ دینے پانچ سال ان سے چھتر کھائنگے۔۔

ملک محمد افضل کھوکھر اور ایم پی اے کرنل ریٹائرڈ رانا محمد طارق کے نام کھلا خطعلی حسین آباد، مراکہ کوارٹرز رانا ٹاؤن،مدین...
19/06/2022

ملک محمد افضل کھوکھر اور ایم پی اے کرنل ریٹائرڈ رانا محمد طارق کے نام کھلا خط
علی حسین آباد، مراکہ کوارٹرز رانا ٹاؤن،مدینہ کالونی ،ڈیرہ گنگاں والا کی آبادی 75 ہزار سے زائد افراد پر مشتمل ہے یہاں کے مکینوں کا اہم مسئلہ قبرستان کا ہے مراکہ کوارٹرز اور علی حسین آباد کے قبرستان اس وقت فل ہو چکے ہیں اور یہاں مردوں کو دفنانے کے لئے کوئی جگہ نہیں ہے مندرجہ بالا علاقوں میں اگر کسی کا انتقال ہو جائے تو اسے دفنانے کے لئے کہیں جگہ نہیں ملتی ہمیں پتہ چلا ہے کہ ڈیرہ گنگاں والا کے قریب 88 کنال سرکاری زمین پڑی ہے جو ایک سال قبل قبضہ گروپوں سے واگزار کرائی گئی تھی اس میں سے آج دو ایکڑ 8 مرلے اراضی کرسچین کمیونٹی کو سرکاری سطح پر قبرستان کے لئے الاٹ کر دی گئی ہے اسی کھاتے میں سے جو بقیہ اراضی خالی پڑی ہے اس کو قبرستان کے لئے الاٹمنٹ کروا کر 75 ہزار افراد کا یہ مسئلہ ہنگامی بنیادوں پر حل کروایا جا سکتا ہے ہم اہلیانِ علی حسین آباد لوہاراں والا کھوہ رانا ٹاؤن ،مراکہ کوارٹرز اور مدینہ کالونی آپ لوگوں سے مشترکہ طور پر مطالبہ کرتے ہیں کہ آپ وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز شریف ڈی سی اے سی رائےونڈ اور دیگر اعلیٰ حکام سے بات کر کے ہمارا یہ مسئلہ ترجیح بنیادوں پر حل کروانے کی کوشش کریں اہل علاقہ مسلم لیگ ن کی مقامی قیادت رانا حسنین احمد خان ، رانا مبشر احمد خان اور ملک ریاض محمود سے بھی اپیل کرتے ہیں کہ وہ اس مسئلے کے حل کیلئے ہمارے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے ہوں

رانا ہاؤس مراکہ میں ملک محمد شفیع کھوکھر نے رانا حسنین احمد خاں اور حلقے کے دوستوں سے ملاقات کی
06/06/2022

رانا ہاؤس مراکہ میں ملک محمد شفیع کھوکھر نے رانا حسنین احمد خاں اور حلقے کے دوستوں سے ملاقات کی

یہ مراکہ گاؤں کی آج کی تصویر ہے
08/09/2021

یہ مراکہ گاؤں کی آج کی تصویر ہے

سندر موٹر سائیکل سوار نوجوان تیز رفتاری کے باعث حادثے کا شکار ہو گیا پولیسسندر : مراکہ کا رہائشی افتخار احمد موٹر سائیکل...
05/09/2021

سندر موٹر سائیکل سوار نوجوان تیز رفتاری کے باعث حادثے کا شکار ہو گیا پولیس
سندر : مراکہ کا رہائشی افتخار احمد موٹر سائیکل پر جا رہا تھا کہ اس کی موٹر سائیکل فٹ پاتھ سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں وہ شدید زخمی ہوا اور زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا پولیس

عوامی لیڈر ملک  محمد افضل کھوکھر صاحب ایم این اے 136 علی حسین آباد میں غلام حسن جٹ کی والدہ کی وفات پر تشریف لائے اور دع...
27/07/2021

عوامی لیڈر ملک محمد افضل کھوکھر صاحب ایم این اے 136 علی حسین آباد میں غلام حسن جٹ کی والدہ کی وفات پر تشریف لائے اور دعا مغفرت کی اللہ تعالی سے دعا ہے کہ جنت میں اعلی مقام عطا فرمائے امین

08/11/2020

کسی نےپوچھا تبدیلی کسےکہتےہیں
جواب ملا
پچھلے35سال سے ایک دوسرے کو کاٹنے والے جب اچانک ایک دوسرےکو چاٹنےلگے
تو اسے تبدیلی کہتے ہیں.

مراکہ اوریئنٹ فیکٹری کے ساتھ والی گلی بری طرح ناکارہ ہو گئی وجہ اوریئنٹ فیکڑی کا گندہ پانی اور برساتی پانی سیدھا سڑکوں پ...
09/09/2020

مراکہ اوریئنٹ فیکٹری کے ساتھ والی گلی بری طرح ناکارہ ہو گئی وجہ اوریئنٹ فیکڑی کا گندہ پانی اور برساتی پانی سیدھا سڑکوں پر ۔۔۔۔۔۔۔۔

Address

Maraka
Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when UC260 Maraka posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Establishment

Send a message to UC260 Maraka:

Share

Category