Muhammad Noman

Directions

Muhammad Noman online Quran teaching

19/09/2026
مُصطفٰی ﷺ خیرُالْوَریٰ ﷺ دارین کے سُلطان ہیں...!!میزباں جِن کے ہیں قُدسی آپ ﷺ وہ مہمان ہیں...🌸
18/09/2026

مُصطفٰی ﷺ خیرُالْوَریٰ ﷺ دارین کے سُلطان ہیں...!!
میزباں جِن کے ہیں قُدسی آپ ﷺ وہ مہمان ہیں...🌸

"میرے لیے اللہ کافی ہے، نہیں ہے کوئی معبود سوائے اس کے، اسی پر میں نے بھروسہ کیا، اور وہ بڑے عرش کا مالک ہے۔"✨❤️
18/09/2026

"میرے لیے اللہ کافی ہے، نہیں ہے کوئی معبود سوائے اس کے، اسی پر میں نے بھروسہ کیا، اور وہ بڑے عرش کا مالک ہے۔"✨❤️





*"اس راستے میں کوئی خسارہ نہیں ہے جس میں ہم اللہ کی طرف چلے"* 🥹🫀محمد نعمان  #راستہ #نعمان
18/09/2026

*"اس راستے میں کوئی خسارہ نہیں ہے جس میں ہم اللہ کی طرف چلے"* 🥹🫀

محمد نعمان

#راستہ
#نعمان

18/09/2026

18/09/2026

عنوان: عظیم الشان ختمِ نبوت کانفرنس
​عقیدہ ختمِ نبوت: اسلام کی روح اور بنیادی ستون، جس کے مطابق حضرت محمد ﷺ اللہ کے آخری نبی ہیں۔
​تحفظِ ختمِ نبوت: اس پاکیزہ عقیدے کی حفاظت کرنا ہر مسلمان کا ایمانی فریضہ اور سعادت ہے۔
​

سالانہ عالمی مجلس تحفظِ ختمِ نبوت مانگا منڈی کے زیرِ اہتمام آپ تمام عاشقانِ رسول ﷺ کو شرکت کی دعوت دی جاتی ہے۔

​📅 تاریخ: 3 اکتوبر
📍 مقام: مانگا منڈی ہائی اسکول گراؤنڈ
⏰ وقت: بعد نمازِ عصر
​(تمام احباب سے شرکت اور آگے شیئر کرنے کی گزارش ہے)






’حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللّٰہ عنہا بیان کرتی ہیں کہ حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی کمر مبارک کشادہ تھی اور آپ ص...
17/09/2026

’حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللّٰہ عنہا بیان کرتی ہیں کہ حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی
کمر مبارک کشادہ تھی اور آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے دونوں کندھوں کے درمیان مہرِ نبوت تھی۔‘‘

اللہ تمہیں ایسے بخت لگاۓ گا کہ تمہیں یقین ہو جاۓ گا کہ مخلص دل اختتام میں جیت جاتے ہیں۔ کسی سے بے غرض مخلصی اور وفا کا ب...
15/09/2026

اللہ تمہیں ایسے بخت لگاۓ گا کہ تمہیں یقین ہو جاۓ گا کہ مخلص دل اختتام میں جیت جاتے ہیں۔ کسی سے بے غرض مخلصی اور وفا کا بدلہ تمہیں وہ شخص دے نہ دے، لیکن اس کے بدلے خدا تم پر اتنا مہربان ہو جاۓ گا، کہ تمہارے قریب کوئی نہ آسکے گا۔ سوائے اس کے جس کے قریب آنے میں تمہارے لئے خیر ہو۔🌷🤍
#امین

Address

بلیو ٹاؤن
Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muhammad Noman posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category