RDX Shahzad offical

RDX Shahzad offical میں نے تمام برے لمحات اکیلے گزارے ہیں
اس لیے میں کسی بھی شخص کا شکرگزار نہیں✅ We will work for the poor people of Pakistan here

07/02/2026

💥🤣❤️

07/02/2026

Pubg mobile game play

😥😥😥🤣🤣🤣
28/01/2026

😥😥😥🤣🤣🤣

Apki fevret
28/01/2026

Apki fevret

27/01/2026








20/01/2026

PUBG is not luck ❌
PUBG is mindset 💯
Never give up
Never lose hope
Fight till the last second 🔥









20/01/2026

WOW Map Creator kabhi bhi copy paste se nahi banta.
Jab tak aap khud WOW Map nahi banate, aap seekh hi nahi sakte 💯
Main ek proper video series start kar raha hoon jismein main step by step sab kuch bataunga:
✔ WOW Map banana
✔ Resources ka sahi use
✔ Beginner mistakes
✔ Real learning process
Agar aap seriously WOW Map Creator banna chahte ho, to video end tak dekho aur page ko FOLLOW karo 🔥








چند لوگ عوام کو پھدو سمجھتے ہیں اخے عوامی راج پارٹی جو بندہ پچھلے چند سال عمران خان کی مخالفت کرتا رہا اور چند عناصر کی ...
16/01/2026

چند لوگ عوام کو پھدو سمجھتے ہیں
اخے عوامی راج پارٹی
جو بندہ پچھلے چند سال عمران خان کی مخالفت کرتا رہا
اور چند عناصر کی آنکھوں کا تارہ بن گیا
اور پارٹی بھی بنا لی
جناب یہ 2026 ہے اور عوام سب جانتی ہے ہاں یہ الگ بات ہے کہ لوگ دبے ہوۓ ہیں سہمے ہوۓ ہیں ڈرے ہوۓ ہیں لیکن اسکا یہ مطلب ہر گز نہیں کہ وہ اس طرح کے پرپیگنڈے کو نہیں سمجھتے
جتنا مزاق اس پارٹی کا سوشل میڈیا پر بن رہا ہے اگر تھوڑی سے بھی غیرت ہو تو اقرارالحسن کو سمجھ آجانا چاہیے کہ عوام کس کے ساتھ ھے

ایک شخص نے کہا تھا کہ میں تو برداشت کرلونگا لیکن تم برداشت نہیں کر سکو گے پنجاب میں جو ظلم پولیس کررہی ہے آج سے پہلے ایس...
15/01/2026

ایک شخص نے کہا تھا کہ میں تو برداشت کرلونگا لیکن تم برداشت نہیں کر سکو گے

پنجاب میں جو ظلم پولیس کررہی ہے آج سے پہلے ایسا سفاک رویہ نہ دیکھا نہ سنا
جب دل کرے کسی کو بھی اٹھا لیا جاتا ہے
اور اسے تھانے میں ہی ختم کردیا جاتا ہے
حد تو یہ ہے کہ اب لیڈیز پولیس آفیسرز بھی فرعون بن چکی ہیں
اب پنجاب پولیس کی لیڈیز آفیسیرز لوگوں کو اٹھا کر تھانے میں قتل کردیتی ہیں
جس انسان کو مار دیا گیا اسکی اولاد کونسا درد لے کر جوان ہوگی
ظاہر ہے انکے دماغ میں قانون اور اداروں کے لئے نفرت ہی بھری ہوگی جب وہ جوان ہونگے تو اپنا بدلہ لیں گے
اسی طرح نسل در نسل نفرت چلی آرہی ہے
پھر کہتے ہیں پاکستان سے دہشت گردی ختم نہیں ہوتی
میرا سوال یہ ہے کہ دہشت گرد پیدا کون کرتا ہے
کسی ایک شخص کو بیگناہ مار کر اسکی پوری نسل کو آپ ہی دہشت گرد بناتے ہیں
اس لئے اصلی دہشت گرد آپ ہیں عام عوام نہیں

01/10/2025

رشتہ ٹوٹنے کے بعد بھی اگر راز امانت رہیں تو جان لو تمہارا واسطہ کسی اصل نسلی سے پڑا تھا ۔صبح بخیر

Address

Lahore
54000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when RDX Shahzad offical posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Establishment

Send a message to RDX Shahzad offical:

Share