Mamund TV

Mamund TV لا الہ الا اللہ محمد رسول اللہ
زما وطن ضلع باجوڑ🕊انسانیت ته خدمت وکڑئ مننہ🥰

اعلان جنازہ  ملک سلطان زیب، ملک عبدالرؤف، ملک عبدالمتین کے بھائی اور ملک جاوید علی، ملک امجد علی کے والد محترم انتقال فر...
22/08/2026

اعلان جنازہ
ملک سلطان زیب، ملک عبدالرؤف، ملک عبدالمتین کے بھائی اور ملک جاوید علی، ملک امجد علی کے والد محترم انتقال فرما گئے ہیں۔نمازِ جنازہ بروز ہفتہ، 22 اگست 2026 وقت: شام 05:00 بجے مقام: لر خلوزو
تمام عزیز و اقارب، دوست احباب اور اہلِ علاقہ سے گزارش ہے کہ نمازِ جنازہ میں شرکت فرما کر مرحوم کے لیے دعائے مغفرت کریں۔
اللہ ربّ العزت مرحوم کی کامل مغفرت فرمائے، جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور تمام لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین یا رب العالمین۔ 🤲

الحمدللہوزیرِ مملکت برائے قبائلی امور مبارک زیب خان کی مسلسل جدوجہد، خصوصی کاوشوں اور باجوڑ کی ترقی کے عزم کے نتیجے میں ...
22/08/2026

الحمدللہ
وزیرِ مملکت برائے قبائلی امور مبارک زیب خان کی مسلسل جدوجہد، خصوصی کاوشوں اور باجوڑ کی ترقی کے عزم کے نتیجے میں باجوڑ کے لیے اسپیشل فنڈ کا ایک بڑا ترقیاتی پیکیج حاصل کر لیا گیا ہے۔
باجوڑ میں اب تک جتنا ترقیاتی فنڈ لگایا گیا ہے، اس کے مقابلے میں دوگنا سے بھی زیادہ فنڈ مزید حاصل ہوا ہے، جس سے ضلع بھر میں بڑے پیمانے پر ترقیاتی منصوبوں کا آغاز ممکن ہوگا۔
یہ فنڈز شہید ریحان زیب خان کے مشن ویجن اور سوچ کے مطابق باجوڑ کی تعمیر و ترقی میں لگا کر ایک نئے دور کا آغاز کریں گے۔ ان شاءاللہ آنے والے دنوں میں باجوڑ کے عوام کے لیے مزید بڑے منصوبے، اہم اعلانات اور خوشخبریاں سامنے آئیں گی۔
صدر وحیدااللہ حلوزی 🥀

باجوڑ ۔ عنایت کلے بازار میں نامعلوم افراد کی فائرنگ ۔ پولیس اہلکار رحمت اللہ سکنہ لغڑئی جانبحق ۔ذرایع
21/08/2026

باجوڑ ۔ عنایت کلے بازار میں نامعلوم افراد کی فائرنگ ۔ پولیس اہلکار رحمت اللہ سکنہ لغڑئی جانبحق ۔ذرایع

20/08/2026

روح اللہ عرف خولاہ نویے کاروبار شروع ماموند برہ خلوزو موڑ کے ماشاءاللہ

20/08/2026

مارغان دی راشی زمونگ لپو کی د ژالی وکڑئی

20/08/2026

تیرہ ورز یوزال بیا دہ ولی بال ٹورنامنٹ افتتاحی میچ وکڑے شو
نور معلومات راسرہ پہ دغہ ویڈیو کے اوگورئی

19/08/2026

باجوڑ ضرورت مند افراد کے لیے شیلٹر ہوم کے قیام پر منسٹر مبارک زیب خان کا نمائندہ اور وائس چیئرمین حبیب گل کا سخت ردعمل اور حقیقت پر بیان باجوڑ پی ٹی ائی کے نمائیندوں پر برس پڑے

18/08/2026

سیون سٹار الیکٹرانکس نیو برانچ 2 فون نمبر 03004486839

سپریم کورٹ کا عمران خان کو شفا ہسپتال منتقل کرنے کا حکم
18/08/2026

سپریم کورٹ کا عمران خان کو شفا ہسپتال منتقل کرنے کا حکم

سوئٹزرلینڈ نے خودکش مشین کو قانونی اجازت دے دی ہے جو ایک منٹ سے بھی کم وقت میں ایک شخص کو ہلاک کر دیتی ہے۔  بغیر کسی درد...
17/08/2026

سوئٹزرلینڈ نے خودکش مشین کو قانونی اجازت دے دی ہے جو ایک منٹ سے بھی کم وقت میں ایک شخص کو ہلاک کر دیتی ہے۔ بغیر کسی درد کے اس میں انسان درد محسوس نہیں کرتا ۔۔یہ مشین ان لوگوں کے لیے بنائی گئی ہے جو اپنی مرضی سے اپنی زندگی ختم کرنا چاہتے ہیں۔ اس مشین کو سارکو کہا جاتا ہے اور اس کی شکل تابوت جیسی ہے، جب کسی شخص کو اس میں ڈالا جاتا ہے تو بٹن دبانے سے نائٹروجن گیس پیدا ہوتی ہے اور آکسیجن کی سطح کم ہونے سے انسان بے ہوش ہو جاتا ہے ۔اور جان کی بازی ہار جاتا ہے۔ ہم سب کو اللّٰـــــہ پاک کا شکر ادا کرنا چاہیے کہ اس نے ہمیں ایک مسلمان کے گھر میں پیدا کیا۔۔۔۔ اللّٰـــــہ تعالیٰ ہم سب کو اسلامی تعلیمات پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین ❤️
یار یہ کیا چل رہا ہے. دنیا نے خودکشی میں بھی ترقی کرلی. Waziristan King 👑

Address

Lahore

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mamund TV posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share