AFZAL Studio

AFZAL Studio Hello Guys.! Thanks for watching. As much as I love music, He destinations for premium Hindi and Pun

29/08/2025
Please us Tara Ki achi videos kih liya subscribe Kar Li..
31/07/2025

Please us Tara Ki achi videos kih liya subscribe Kar Li..

Gao Main aik Ladha rahta tha boht hi payari khani ha

31/07/2025
آپ نے "1" لکھا ہے — اگر آپ اس سے مراد پہلا نقطہ (متوازن غذا) لے رہے ہیں، تو آئیے اسی پر تفصیل سے بات کرتے ہیں:---1. متوا...
23/07/2025

آپ نے "1" لکھا ہے — اگر آپ اس سے مراد پہلا نقطہ (متوازن غذا) لے رہے ہیں، تو آئیے اسی پر تفصیل سے بات کرتے ہیں:

---

1. متوازن غذا (Balanced Diet)

متوازن غذا وہ خوراک ہے جس میں تمام ضروری غذائی اجزاء مناسب مقدار میں شامل ہوں تاکہ جسم کو توانائی، نشوونما اور صحت مند رہنے کے لیے درکار تمام چیزیں مل سکیں۔

🔹 متوازن غذا میں شامل اجزاء:

1. کاربوہائیڈریٹس (نشاستہ):

توانائی کا بنیادی ذریعہ

مثال: چاول، گندم، آلو، مکئی، دلیا

2. پروٹینز (لحمیات):

پٹھوں کی مضبوطی، خلیات کی مرمت کے لیے ضروری

مثال: گوشت، انڈے، دالیں، دودھ، مچھلی

3. چکنائی (Fats):

جسم کو توانائی دیتی ہے، مگر اعتدال میں لینا ضروری ہے

مثال: گھی، مکھن، بادام، زیتون کا تیل

4. وٹامنز اور منرلز:

مدافعتی نظام کو مضبوط کرتے ہیں

مثال: پھل، سبزیاں، دودھ، دہی، انڈے، خشک میوہ جات

5. فائبر (ریشہ):

ہاضمے کو درست رکھتا ہے، قبض سے بچاتا ہے

مثال: پھلوں کے چھلکے، سبزیاں، دالیں، بھوسے والا آٹا

6. پانی:

جسم کے افعال کے لیے ضروری، روزانہ 8–10 گلاس پینا چاہیے

---

🥗 متوازن غذا کی روزانہ مثال:

ناشتہ: انڈا + دودھ + روٹی یا دلیا

دوپہر: دال یا گوشت + سبزی + چپاتی + سلاد

رات: ہلکی غذا، جیسے دال یا سبزی + چپاتی

سنیکس: پھل، دہی، بادام

---

اگر آپ اپنی عمر، صحت، یا مخصوص حالات (جیسے وزن کم کرنا، شوگر، ہائی بلڈ پریشر) کے لحاظ سے غذا کا منصوبہ چاہتے ہیں، تو مجھے فالو کریں۔۔

25/06/2025

⭕: پنجاب کے 13 اضلاع میں حاملہ خواتین ، اور 2 سال سے کم عمر بچوں کی ماؤں کو مرحلہ وار 23,000 روپے تک مالی معاونت جاری -

✅: مرکز صحت میں پیدائشی سرٹیفکیٹ کے اندراج پر 5000 روپے

✅ :حفاظتی ٹیکے لگوانے پر 4000 روپے

⭕: رقم کے حصول کے لئے شیڈول چیک اپ اور حفاظتی ٹیکوں کا کورس لازمی ہے -

پاکستان مسلم لیگ نواز شریف ❤️
PMLN🇵🇰

Happy Eid Mubarak........
07/06/2025

Happy Eid Mubarak........

06/06/2025

کتو ں کے لیے قربانی نا کیجئے خدارا ۔🙏🏻🙏🏻😥

یہ واقعہ ایک متوسط طبقے سے تعلق رکھنے والے خاندان کا ھے ۔
ایک باپ جو کہ قربانی نہیں کر پا رہا اس کی روداد سنیے۔

بابا.... بابا .... ہمیں بھی گوشت ملے گا نا ؟

میں نے کہا : ہاں ہاں کیوں نہیں بِالکُل ملے گا۔۔

لیکن بابا ....پچھلی عید پر تو کسی نے بھی ہمیں گوشت نہیں دیا تھا،
اب تو پورا سال ہو گیا ھےگوشت دیکھے ہوئے بھی۔۔۔

میں نے بڑے پیار سے سمجھایا :بیٹا اللہ نے ہمیں بھوکا تو نہیں رکھا،
میری پیاری بیٹی، ہر حال میں اللہ کا شکر ادا کرنا چاہیۓ۔۔
میری بیٹی پھر بولنے لگی ۔۔
ساتھ والے انکل قربانی کے لئے بڑا جانور لے کر آئے ہیں،
اور سامنے والے چاچا اقبال بھی تو بکرا لے کر آئےہیں،

میں دل میں سوچ رہا تھا کہ ہم غریبوں کے لیے ہی تو قربانی کا گوشت ہوتا ہے،
امیر لوگ تو سارا سال گوشت ہی کھاتے ہیں،

یہی سوچتے ہوئے میں عید کی نماز کیلے مسجد کی طرف چل پڑا ۔
وہاں بھی مولوی صاحب بیان فرما رہے ہیں
کہ قربانی میں غریب مسکین لوگوں کونہیں بھولنا چاہئے۔۔
ان کے بہت حقوق ہوتے ہیں۔۔۔۔

خیر میں بھی نماز ادا کر کےگھر پھنچ گیا،

کوئی گھنٹہ بھر انتظار کرنے کے بعد میری بیٹی بولی۔۔

بابا ابھی تک گوشت نہیں آیا ،

بڑی بہن رافیہ بولی ۔۔ چپ ہو جاٶ شازی بابا کو تنگ نہ کرو

میں چپ چاپ دونوں کی باتیں سنتا رہا اور نظرانداز کرتا رہا ۔۔
کافی دیر کے بعد بھی جب کہیں سے گوشت نہیں آیا تو شازیہ کی ماں بولی۔
سنیۓ میں نے تو پیاز ٹماٹر بھی کاٹ دیۓہیں۔ لیکن کہیں سے بھی گوشت نہیں آیا،
کہیں بھول تو نہیں گئے ہماری طرف گوشت بجھوانا۔۔۔۔
آپ خود جا کر مانگ لائیں،

میں نے حیرانی سے اس کی طرف دیکھا کہ یہ کیا عجیب بات کر رہی ہے ۔
میں نے نرمی سے کہا ۔۔
دیکھو شازیہ کی ماں۔۔۔۔ تمہیں تو پتہ ھے آج تک ہم نےکبھی کسی سے مانگانہیں ،
اللہ کوئی نہ کوئی سبب پیدا کرے گا۔۔

دوپہر گزرنے کے بعد شازیہ کے بار بار اصرار پر پہلے دوسری گلی میں ایک جاننے والے ڈاکٹر صاحب کے گھر گئے،
بیٹی کا مایوسی سے بھرا چہرہ برداشت نہیں ہو رہا تھا ۔
اس لئیے مجبوراً اس کو ساتھ لے کر چل پڑا ۔۔۔

ڈاکٹر صاحب دروازے پر آئے تو میں بولا ۔۔

۔ ڈاکٹر صاحب میں آپ کاپڑوسی ہوں کیا قربانی کا گوشت مل سکتاہے؟
یہ سننا تھا کہ ڈاکٹر صاحب کا رنگ لال پیلا ہونے لگا،
اور حقارت سے بولے پتہ نہیں کہاں کہاں سے آ جاتے ہیں گوشت مانگنے،
تڑاخ سے دروازہ بند کر دیا ۔۔
توہین کے احساس سے میری آنکھوں میں آنسو آ گۓ۔۔
لیکن بیٹی کا دل نہ دکھے ،آنسووں کو زبردستی پلکوں میں روکنے کی کوشش کرنے لگا ۔۔

آخری امید اقبال چاچا ۔۔بو جھل قدموں سے چل پڑا ۔۔
ان کے سامنے بھی بیٹی کی خاطر گوشت کیلے دست سوال۔

اقبال چاچا نے گوشت کا سن کرعجیب سی نظروں سے دیکھا اور چلےگۓ۔
تھوڑی دیر بعد باھرآۓ تو شاپر دے کرجلدی سے اندر چلۓ گۓ۔
جیسے میں نے گوشت مانگ کر گناہ کر دیا ہو۔۔
گھر پہنچ کر دیکھا تو صرف ہڈیاں اور چربی ۔۔

خاموشی سے اٹھ کرکمرے میں چلے آیا اور بے آواز آنسو بہتے جارہے تھے ۔
بیوی آئی اور بولی کوئی بات نہیں۔۔ آپ غمگین نہ ہوں۔
میں چٹنی بنا لیتی ہوں۔

تھوڑی دیر بعد شازیہ کمرے میں آئی ۔
اور بولی بابا
ہمیں گوشت نہںں کھانا ۔ میرے پیٹ میں درد ہو رہا ہے ۔۔
لیکن میں سمجھ گیا کہ بیٹی باپ کو دلاسہ دے رہی ہے ۔۔

بس یہ سننا تھا کہ میری آنکھوں سے آنسو گرنےلگے اور پھر پھوٹ پھوٹ کر رونے لگا
لیکن رونے والا میں اکیلا نہیں تھا۔۔
دونوں بچیاں اور بیوی بھی آنسو بہا رہی تھی
اتنے میں پڑوس والے اکرم کی آواز آئی ۔۔
جو سبزی کی ریڑھی لگاتا تھا۔۔
آزاد بھائی ،
دروازہ کھولو،
دروازہ کھولا۔۔
تو اکرم نے تین چار کلوگوشت کا شاپر پکڑا دیا،
اور بولا ،
گاٶں سے چھوٹا بھائی لایا ہے۔
اتنا ہم اکیلے نہیں کھا سکتے۔
یہ تم بھی کھا لینا
خوشی اورتشکر کے احساس سےآنکھوں میں آنسو آ گۓ ۔
اور اکرم کے لیۓ دل سے دعا نکلنے لگی۔
گوشت کھا کر ابھی فارغ ھوۓ ہی تھے کہ بہت زور کا طوفان آیا ۔
بارش شروع ہو گئ۔ اسکے ساتھ ہی بجلی چلی گئی۔
دوسرے دن بھی بجلی نہی آئی۔
پتہ کیا تو معلوم ہوا ٹرانسفارمر جل گیا۔

تیسرے دن میری بیٹی شازیہ اور میں باہر آئے تو دیکھا کہ،
اقبال چاچا اور ڈاکٹر صاحب بہت سا گوشت باہر پھینک رہے تھے ۔
جو بجلی نہ ہونےکی وجہ سے خراب ہو چکا تھا۔
اور اس پر کُت ے جھپٹ رہے تھے۔

شازیہ بولی ،
بابا ۔
کیا کُتو ں کے لیۓ قربانی کی تھی ؟
وہ شازیہ کا چہرہ دیکھتے رہ گئے ۔

اقبال چاچا اور ڈاکٹر صاحب نے یہ سُن کر گردن جھکا لی۔


یہ صِرف تحریر ھی نہیں،گذشتہ چند سالوں میں قربانی کے موقع پر آنکھوں دیکھا حال ہے۔

(خدارا احساس کریں غریب اور مسکین لوگوں کا جو آپ کے آس پاس ہی رہتے ہیں..

06/06/2025

میرے تمام اوورسیز بھائیوں کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے عید مبارک۔۔۔۔

06/06/2025

Address

Lahore

Telephone

+923087748387

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AFZAL Studio posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share