Live Cricket Today

Live Cricket Today this is my personal page for vlogging

14/03/2026
13/03/2026
Allhmadulillah
13/03/2026

Allhmadulillah

With Ma Tảnh – I just got recognised as one of their top fans! 🎉
12/03/2026

With Ma Tảnh – I just got recognised as one of their top fans! 🎉

With Masih Message – I just got recognised as one of their top fans! 🎉
09/03/2026

With Masih Message – I just got recognised as one of their top fans! 🎉

comment yes or no like and follow my page
09/03/2026

comment yes or no like and follow my page

کوئی اینج دا جادو دس ڈھولا،میں جنگ لکھا میری لگ جاوے۔پاکستانیوں باز آ جاؤ تم لوگو نے ببلو کو پمپ پمپ کر  کر کے سچی جنگ ل...
09/03/2026

کوئی اینج دا جادو دس ڈھولا،میں جنگ لکھا میری لگ جاوے۔
پاکستانیوں باز آ جاؤ تم لوگو نے ببلو کو پمپ پمپ کر کر کے سچی جنگ لگوا دینی ہے اُس کی۔اور اوپر سے وہ بم کا بٹن بھی جیب میں ڈال کے پھرتا ہے!

ویسے جس طرح اس نے تین چار دن پہلے میزائلوں کو ٹاکی شاکی ماری ہے

اِس کا پتا بھی نہیں ہے کوئی نیا پنگا نہ ڈال دے۔

09/03/2026

خیر ھووے صدقے تھیواں اپنڑے شمالی کوریا دے پھنے خان ببلو بھائی المعروف بمباں والی سرکار تے جیہڑا امریکہ اسرائیل دے سامنے ڈٹ کر کھڑا ھے اور اچھل اچھل کر امریکہ اسرائیل کو ایٹم بموں میزائلوں کی دھمکیاں دے رھا ھے
سلام ھے ببلو آپ پر تم غیرت مند ھو غیر مسلم ھو لیکن اصیل ھو جو ایران کی حمایت کر رھے ھو
لیکن 56 اسلامی ممالک کے سربراہان اور دو ارب سے زائد مسلمان بے حسی ھو کر خاموش تماشائی کی طرح ستو پی کر سو رھے ھیں ان کے ضمیر غیرت مر چکی ھے ان کے لیے صرف آنا اللہ وانہ الیہ راجعون پڑھیں تاکہ انکی روحوں کو مزید سکون ملے اور وہ سوتے رھیں۔۔۔۔افسوس صد افسوس۔۔
ببلو تم غیرت مند ھو دلیر جو بہادر ھو سلام ھے تم پر

Address

Lahore
54000

Telephone

+16026337588

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Live Cricket Today posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share