Great heroes

Call Directions Contact the establishment

Great heroes it's provide historical series like sultan mehmet fateh usman ghazi ertugural gazi and many other heroes of Islam so connect with us and jion

19/10/2026

Osman ghazi fight # Kurulus Osman Urdu

19/10/2026

Sultan Mehmed Fateh Episode 89 Trailer 2 🔥 | Mehmed The Conqueror | New Trailer 2026 ⚔️
📝 Sultan Mehmed Fateh Episode 89 Trailer 2 🔥⚔️
Watch the latest trailer of Sultan Mehmed Fateh and get ready for more thrilling historical moments, powerful battles, and the incredible story of Sultan Mehmed Khan Fatih, the conqueror of Constantinople.
❤️ Follow our page for more updates, trailers, and exciting moments from Turkish historical series.
👍 Like | 💬 Comment | 🔄 Share | ➕ Follow

Sultan Mehmed Fateh Episode 89
Sultan Mehmed Fateh Trailer 2
Mehmed The Conqueror 2026
Mehmed Fetihler Sultani
Sultan Mehmed Khan Fatih
Turkish Historical Series
Ottoman Empire History
Mehmed Episode 89 New Trailer

27/09/2026

Sultan mehmet fateh episode 86 trailer 2 thrilling
゚ Sultan Mehmet Fateh

*جب ایک چرواہے کے جواب نے چنگیز خان کو حیران کر دیا*روایت ہے کہ جب چنگیز خان نے نیشاپور کو خون میں نہلا دیا اور شہر کو م...
20/09/2026

*جب ایک چرواہے کے جواب نے چنگیز خان کو حیران کر دیا*

روایت ہے کہ جب چنگیز خان نے نیشاپور کو خون میں نہلا دیا اور شہر کو مٹی میں ملا دیا، تو اس کے بعد وہ اپنی خوفناک فوج کے ساتھ ہمدان کی طرف روانہ ہوا۔
ہمدان کے لوگ ڈر کے مارے لرز رہے تھے، ہر چہرے پر خوف، اور ہر دل میں موت کا اندیشہ چھایا ہوا تھا۔
چنگیز خان نے حکم دیا کہ پورے شہر کو ایک وسیع میدان میں جمع کیا جائے۔ میدان میں خاموشی طاری ہو گئی، جیسے وقت رک گیا ہو۔
چنگیز خان نے بلند آواز میں کہا:
"میں نے سنا ہے کہ ہمدان کے لوگ نہایت ہوشیار، عقل مند اور سمجھ دار ہوتے ہیں۔ تمہاری عقل مندی مشہور ہے، کہتے ہیں: ‘ہمہ دانی و ہیچ ندانی’ – یعنی سب کچھ جانتے ہو، مگر پھر بھی کچھ نہیں جانتے۔"
پھر اس نے اعلان کیا:
"میں تم سے ایک سوال کروں گا۔ اگر جواب درست ہوا تو تم سب کو امان دی جائے گی۔ لیکن اگر جواب غلط ہوا… تو یہ میدان تم سب کی قبریں بن جائے گا۔ تمہاری قسمت کا فیصلہ یہی کرے گا!"
میدان میں موت جیسی خاموشی چھا گئی۔ لوگ کانپنے لگے۔
چنگیز خان نے نظریں گھمائیں، پھر گرج کر پوچھا:
"کیا میں خدا کی طرف سے آیا ہوں؟ یا اپنی مرضی سے؟"
کسی کے پاس ہمت نہ تھی جواب دینے کی۔ علماء، دانشور، اور بزرگ سر جوڑ کر بیٹھ گئے۔ یہ سوال صرف ایک دلیل نہیں تھا، بلکہ پورے شہر کی زندگی اور موت کا سوال تھا۔
ہر چہرہ پریشان، ہر آنکھ سوالی بنی ہوئی تھی۔ اور تب… ہجوم سے ایک سادہ سا چرواہا آگے بڑھا۔
نہ وہ عالم تھا، نہ دانشور۔ مگر اس کی آنکھوں میں بصیرت تھی، دل میں سچائی۔
چنگیز خان نے اسے دیکھا اور کہا:
"اگر میں جواب سنوں گا، تو تجھ سے سنوں گا!"
چرواہے نے بے خوفی سے چنگیز کی آنکھوں میں دیکھا اور کہا:
"نہ تم خدا کی طرف سے آئے ہو،
نہ تم اپنی مرضی سے آئے ہو…
تمہیں تو ہمارے اعمال نے یہاں پہنچایا ہے۔
جب ہم نے عقل والوں کو نظر انداز کیا،
علم والوں کو پیچھے دھکیلا،
اور جاہلوں، خوشامدیوں، اور نالائقوں کو عزت، طاقت اور قیادت دے دی—
تو پھر تم جیسے ظالم کا آنا طے تھا!
تم ہماری نادانی، بے انصافی اور بصیرت سے خالی قیادت کا نتیجہ ہو!"
میدان میں گہری خاموشی چھا گئ
چنگیز خان ساکت ہو گیا۔ شاید یہ سچائی اس کے دل تک اتر گئی تھی۔
اور پھر… اس نے سب کو چھوڑ دیا۔ کسی کا خون نہ بہایا۔
ایسے چنگیز جیسے فتنے آسمان سے نہیں اترتے۔
یہ قوموں کی اپنی کوتاہیوں کا نتیجہ ہوتے ہیں۔
ایسے چنگیز جیسے فتنے آسمان سے نہیں اترتے، قومیں خود انہیں دعوت دیتی ہیں۔

منقول

─────••●◎●••─────

19/09/2026

10/09/2026

اسلامی تاریخ کے عظیم ہیروز، بہادر سپہ سالاروں اور باکردار مسلم حکمرانوں کی شاندار داستانیں ایک جگہ۔ Sultan Mehmet Fateh Sultan Mehmed Fateh Kurulus Osman Urdu Kuruluş Osman - المؤسس عثمان

*فاتح کے فینز حاضر*_*انتظار کی گھڑیاں ختم سلطان مہمت سیزن 4 کا پہلا پرومو آج رات ترکی میں نشر ہوگا انتظار کرنے والے ریکٹ...
08/09/2026

*فاتح کے فینز حاضر*

_*انتظار کی گھڑیاں ختم سلطان مہمت سیزن 4 کا پہلا پرومو آج رات ترکی میں نشر ہوگا انتظار کرنے والے ریکٹ سے اپنی حاضری لگوائیں **_

08/09/2026

🔥 Kuruluş Osman | Osman Bey Ka Shandaar Safar ⚔️🏹
Osman Bey ki bahaduri, Islami jazba aur Qayayi qabail ki shandaar tareekh! ⚔️🔥
Kuruluş Osman ke dilchasp scenes aur heroism dekhne ke liye video ko Like, Share aur Follow zaroor karein! ❤️
Great heroes Kurulus Osman Urdu Kuruluş Osman - المؤسس عثمان Sultan Mehmed Fateh Beauty of islam

05/09/2026

⚔️ Kuruluş Osman Ka Jazba | Allama Iqbal Poetry | Islamic Warriors Motivation 🔥
Caption:
⚔️ خودی کو کر بلند اتنا کہ ہر تقدیر سے پہلے
خدا بندے سے خود پوچھے، بتا تیری رضا کیا ہے
Kuruluş Osman ki bahaduri, ghairat aur jazbay ke sath Allama Iqbal ki powerful poetry! 🔥⚔️
Osman Bey | Islamic History | Warrior Motivation | Iqbal Poetry
Hashtags:
Sultan Mehmed Fateh Sultan Mehmet Fateh Great heroes Kurulus Osman Urdu Kuruluş Osman - المؤسس عثمان

05/09/2026

Osman ghazibèþè beautiful scenen Great heroes Kurulus Osman Urdu Kuruluş Osman - المؤسس عثمان

Address

Lahore

Telephone

+923403265343

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Great heroes posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Establishment

Send a message to Great heroes:

Shortcuts

Share