لاہور سے محبت

لاہور سے محبت Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from لاہور سے محبت, Performance Art, Lahore.

لاہور سے محبت کرنے والے اس پیج کو ضرور فالو کریں
فالو پیج بٹن پر کلک کر کے فیس بک کا سب سے بڑا پیج بننے میں ہماری مدد کریں.
ہماری پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیر اور ٹیگ کیجیےَْ
اگر پوسٹ اچھی لگی ہو تو کمینٹس میں اپنی رائے کا اظہار ضرور کریں۔
شکریہ

بات تو بس ایک رات کی تھی رات بھی وہ جو لاہور میں گزری ♥️
20/07/2026

بات تو بس ایک رات کی تھی
رات بھی وہ جو لاہور میں گزری ♥️

کہیں پہ ہوں راتیں ، کہیں پہ سویرے آوارگی ہی رہی لاہور میں ساتھ میرے ♥️
12/07/2026

کہیں پہ ہوں راتیں ، کہیں پہ سویرے
آوارگی ہی رہی لاہور میں ساتھ میرے ♥️

شہر کا شہر تمہاری دید کا منتظر ہے کبھی یوں ہی لاہور کو بھی چلے آؤ ♥️
12/07/2026

شہر کا شہر تمہاری دید کا منتظر ہے
کبھی یوں ہی لاہور کو بھی چلے آؤ ♥️

قتلِ حسینؓ، اصل میں مرگِ یزید ہےاسلام زندہ ہوتا ہے ہر کربلا کے بعد ♥️
26/06/2026

قتلِ حسینؓ، اصل میں مرگِ یزید ہے
اسلام زندہ ہوتا ہے ہر کربلا کے بعد ♥️

رات ہو اور لاہور کی گلیاں نہ ہوںیہ عشق ادھورا لگتا ہے ♥️
23/06/2026

رات ہو اور لاہور کی گلیاں نہ ہوں
یہ عشق ادھورا لگتا ہے ♥️

قسمت سے ملے ایسا حسیں شہر جہاں میںلاہور ہے لاہور، یہ دل والوں کا گھر ہے♥️
21/06/2026

قسمت سے ملے ایسا حسیں شہر جہاں میں
لاہور ہے لاہور، یہ دل والوں کا گھر ہے♥️

یہ شہرِ لاہور ہے، خوابوں کی کہانی جیساہر موڑ پہ لگتا ہے کوئی عہد پرانی جیسا ♥️
20/06/2026

یہ شہرِ لاہور ہے، خوابوں کی کہانی جیسا
ہر موڑ پہ لگتا ہے کوئی عہد پرانی جیسا ♥️

رات کو بارش ہوئی ہو تولاہور صبح صبح اتنا ہی خوبصورت ہوتا ہے♥️
19/06/2026

رات کو بارش ہوئی ہو تو
لاہور صبح صبح اتنا ہی خوبصورت ہوتا ہے♥️

دنیا میں بہت شہر ہیں آباد و حسیں لیکن،لاہور کا انداز سبھی شہروں سے نرالا ہے ♥️
14/06/2026

دنیا میں بہت شہر ہیں آباد و حسیں لیکن،
لاہور کا انداز سبھی شہروں سے نرالا ہے ♥️

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when لاہور سے محبت posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share